2026-06-02@21:02:09 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے پر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمتی بیان جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات بزدلانہ عمل ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-26 کوئٹہ/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، 3 دن میں 177 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن...
بلوچستان میں دہشت گردی محض ایک صوبہ تک محدود نہیں اورنہ ہی اسے ایک صوبائی فریم ورک کی بنیاد پر دیکھ کر نتائج اخذ کرنا چاہیے۔یہ جنگ پاکستان کی جنگ ہے اور اس کا اثر ملک کی مجموعی سیاست،معیشت اور سیکیورٹی کے حالات پر دیکھنے کو ملے گا۔ ہماری سیاسی اشرافیہ کا المیہ یہ ہی...
کوئٹہ سے موصولہ تازہ اطلاعات کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے گزشتہ 40 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات بیان کیں۔ ان کارروائیوں میں 145 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 17 سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 31 معصوم شہری بھی جان کی بازی ہار گئے۔ یہ اعداد و...
بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی،...
فائل فوٹو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، دہشتگردوں اور ان کے اسپانسرز کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے۔ بلوچستان میں تیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بلوچستان کی تازہ صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل پر بلوچوں کا حق یقینی بنایا جائے تاکہ پاکستان ایک مضبوط اور متوازن گلدستہ بن سکے، صرف پاکستان زندہ باد کے نعروں سے ملک نہیں بنتا بلکہ...
ملاقات کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودشکی نے کوئٹہ پریس کلب کے صدر...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان جو قومی یکجتی کی علامت ہیں ان سے ملاقات نہیں ہوسکتی تو قومی یک جہتی کیسے آئے گی؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے، ہم حکومت و اپوزیشن یک زبان ہو کر بلوچستان میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر علی خان نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا...
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو یقین دہانی کرائی جائے کہ صوبے کے وسائل پر آپ ہی کا حق ہے، پاکستان ایک بہترین گلدستہ بن جائے گا۔ بلوچستان کی تازہ صورت حال پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال میں محمود خان اچکزئی نے شکوہ کیا کہ جناب اسپیکر میں آپ کے...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران اب تک 177 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 33 عام شہری اور 17 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے، تاہم اب زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی اب صوبے میں زمینی...
بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی...
سٹی 42 : وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں جاری دہشتگردی اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو جائے۔ بلوچستان میں 2 روز کے دوران 177دہشت گردمارے گئے ہیں ۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔...
اسلام آباد: حالیہ دہشت گردی کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بلوچستان میں حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں یہ پاکستان کے دشمن ہیں، معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے کہاں کے ناراض لوگ ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سنجیدہ شکایات اور تحفظات کو سنا جانا چاہئے۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے بلوچستان میں سیاسی کمیٹی بنا کر وہیں اجلاس بلانے کا مشورہ دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی کمیٹی بنا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والی متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ دلی...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ کسی کا باپ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتا۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے کوئی حقوق کی جنگ نہیں لڑ رہے، یہ صرف اور صرف فنڈنگ کی جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا جغرافیہ اور سرحدی پھیلاؤ اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ وہاں بڑے پیمانے پر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی مؤثر روک تھام ممکن ہو۔قومی اسمبلی...
اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے، خواجہ آصف - فوٹو: فائل وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا...
بلوچستان کے جغرافیائی حالات کی وجہ سے وہاں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص جغرافیائی حالات کی وجہ سے اس علاقے میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں کی تعیناتی لازمی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، جس کے نتیجے میں چمن...
بلوچستان حملے: چین کا پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز چین نے بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، ان کی کوئی ناراضی نہیں، یہ کہنا غلط ہے کہ دہشتگردوں سے بات کریں۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کر سکتے ہیں،...
انور عباس : پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان چینی سفارت خانہ نے ایکس پر مذمتی بیان جاری کیا، جس کے مطابق ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یمتی انسانی جانوں کے...
سٹی 42: قائم مقام چیئرمین سینٹ نے کہا بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئےہیں۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوگیا۔ قائم مقام چیئرمین نے کہا حالیہ دہشتگردی کی لہر پر بحث کے لئے ایجنڈے کے ایٹم نمبر چھ سے 17 نمبر تک ملتوی کیا جاتا ہے۔ بلوچستان میں...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے نتیجے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حالیہ آپریشنز کے دوران 177 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جبکہ 17 سیکیورٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے حملہ آور دہشتگردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران...
علی مدد جتک سے صحافی نے کہا کہ آپکے وزیر داخلہ بننے کی خبریں ہیں۔ جس پر انہوں نے کہا کہ اگر میں وزیر داخلہ بن جاؤں، تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے نئے وزیر داخلہ علی مدد جتک کا پرانا بیان ایک بار پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے رکن علی مدد جتک کو صوبہ بلوچستان کا نیا وزیر داخلہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے گورنر نے انہیں وزیر داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ بلوچستان خود وزارتِ داخلہ کا قلمدان سنبھالے ہوئے تھے، تاہم اب یہ ذمہ داری علی مدد جتک کے...
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان بھر میں فتنہ الہندوستان خوارج کے حملہ آوروں کے خلاف بھرپور سینیٹائزیشن اور فالو اپ آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رات گئے کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ہونے والی فالو اپ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 22 خوارج کو ہلاک کر...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر...
کوئٹہ:بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں...
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق علی مدد جتک آج بطور وزیر داخلہ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل علی مدد جتک سے وزیر داخلہ کا حلف لیں گے۔ صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ 3 دنوں میں 177 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہیں۔ گزشتہ شب تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔...
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے سینیٹائزیشن آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس دوران گزشتہ 3 دنوں میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جبکہ گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں 177 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ بلوچستان...