2026-06-02@21:02:08 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں، کوٹہ مکمل بحال ہے۔ منگل کوسینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی میں وزیراعظم آفس سے متعلق بعض امور...
حکومت نے شہر میں بغیر کسی اطلاع یا وجہ کے انٹرنیٹ سروسز کو معطل کر دیا ہے، تاہم مبصرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروسز کو ایک بار پھر معطل کر دیا۔ مبصرین کا خیال...
—فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم بلوچستان کی عوام کی محرومیوں کا ازالہ...
بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو طویل عرصے سے ریاستِ پاکستان کے خلاف ایک منظم پروپیگنڈہ ٹول کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ، صوبے میں...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان بھارتی پشت پناہی سے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشیشوں میں مصروف ہیں۔ کالعدم فتنہ الہندوستان سمیت دیگر دہشت گرد تنظیموں نے بےشمار نوجوانوں کو دہشت گردی کی طرف دھکیل کر انکا مستقبل تاریک کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہلاک دہشت گرد سخی بخش کی دُکھیاری...
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (گریڈ 14) کی 111 آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز، نتائج کا اعلان اور کامیاب امیدواروں میں تقرر ناموں کی تقسیم ایک...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس صوبے کے لیے تاریخی فیصلوں کا حامل رہا۔ اجلاس میں مسنگ پرسنز کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے، دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام، اہم قوانین اور رولز کی منظوری، اور تعلیمی اصلاحات کے لیے...
کوئٹہ: چیف جسٹس آف بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان جسٹس نجم الدین مینگل سے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ کارروائی کے...
چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی موجودگی میں حکومتِ بلوچستان اور نیشنل بینک آف پاکستان کے درمیان عوام، ورکنگ ویمن اور طلبہ کو سبسڈائزڈ اقساط پر الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ مزید پڑھیں: سندھ حکومت کی جانب سے خواتین میں پنک اسکوٹیز تقسیم اس...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے علاقے دشت میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی بلوچستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔بلوچستان حکومت نےکمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اک ایسا سنہری باب روشن ہوا جہاں ہر امیدوار کو...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر...
کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔ کمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر بلوچستان حکومت نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ نظام نہ صرف نوجوانوں کو امید اور یقین دلائے گا بلکہ ان کو محنت...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل عبور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پہلی بار مکمل شفاف، جدید اور ڈیجیٹل آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تاریخی عمل کے تحت نہ صرف آن...
لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ کے BUITEMS کے طالب علم محمد سرفراز نے ہیملٹیکسٹائل ایکسپو، فرینکفرٹ، جرمنی میں ڈسکور نیچرل فائبر انیشیٹیو (ڈی این ایف آئی) ایوارڈ جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ بلوچستان کا نام بھی عالمی سطح پر روشن کیا۔ سرفراز کا منصوبہ کیلے کے ڈنٹھل کے فضلے کو اعلیٰ معیار کے قدرتی فائبر میں تبدیل...
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نواب ٹائون میں لگائے گئے عوامی ریفرنڈم کیمپ کے دورے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کوآرڈی نیشن کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،مرکزی رہنما جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، نائب امیر لاہور ذکراللہ مجاہد، عمران ظہور غازی، فرحان شوکت ہنجرا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جسٹس محمد نجم الدین کو مستقل جج تعینات کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد...
کوئٹہ میں بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار پنجوانی کو مسلح افراد کی ڈکیتی کا نشانہ بن گئے، ملزمان موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: شکار پور: کچے کے ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او کو شہید کردیا سنجے کمار کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام نبی مری نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات تاریخ میں ایک سیاہ دھبہ ہے۔ غیر نمائندہ اور عوامی حمایت سے محروم حکومت کو مسلط کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان صوبہ بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو سزا دی...
اسلام آباد: بلوچستان کے طالبعلم محمد سرفراز نے کیلے کے تنے سے قدرتی فائبر تیار کرکے "ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو" ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ کا اعلان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری ہوم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل کے موقع پر کیا گیا، مقابلے میں دنیا بھر کے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں...
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم محمد سرفراز کی تحقیق کو عالمی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محقق کے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرنے کے تحقیقی منصوبے کو ماحول دوست فائبرز کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی ادارے ڈسکور...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قیامِ امن کے لئے ایف سی بلوچستان نارتھ کی قربانیاں انمٹ ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فورس کا کردار قابلِ تحسین ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 جنوری سے بارشوں کا ایک کمزور موسمی سسٹم ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جو 20 جنوری کے بعد شدت اختیار کر سکتا ہے۔مغربی ہواؤں...
کوئٹہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خاران میں بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور 14 کے قریب دہشتگرد مارے گئے ہیں جن میں سے 12 کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ کو لاحاصل جنگ...
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کے 3 ارب روپے کے منصوبے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں، کالجوں، جامعات اور اسپتالوں میں فائبر آپٹک کیبل بچھانے کے لیے 3 ارب روپے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری نوکریاں آن لائن میرٹ پر تقسیم ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اعلان جمعے کے روز...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی کے فارغ التحصیل نوجوان پاکستان کی حقیقی طاقت اور ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہیں، حکومت تعلیم کے معاملے پر انتہائی سنجیدہ ہے۔تربت یونیورسٹی کے تیسرے سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ آج کا...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی : فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ خاران میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کا منصوبہ بنایا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فرنٹیئر کور نے اہم...
کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی۔ ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا۔ جوابی حملے میں 12 دہشتگردوں کو مارا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا...
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اراکین کیجانب سے سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہیں ہوئے، معاملہ حل ہونے تک مذکورہ اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل رہیگی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر بلوچستان کے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سمیت سات اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سردی میں اضافے کے باعث گیس کی فراہمی میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ گھریلو شعبے کو صنعت سے اضافی گیس منتقل کرنے کے آپشن پر غور...
کوئٹہ: بلوچستان میں دو مختلف حادثات کے دوران دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ضلع لورالائی کے علاقے میختر میں سیہنڑ پل کے قریب سانڈہ موڑ پر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ...
بلوچستان کے ضلع دُکی سے اعلیٰ معیار کا کوئلہ پاکستان کی معیشت کے لیے ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ دُکّی کول مائینز سے یومیہ اوسطاً 2,235 ٹن کوئلہ نکالا جا رہا ہے، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 33.5 ملین روپے بنتی ہے۔ کوئلہ کی پیداوار ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے اور صنعتی ترقی کی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ کو...
بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق...