2026-06-02@21:02:12 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بیشتر بالائی اور شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، کان مہترزئی، خانوزئی، شیلا باغ اور مسلم باغ میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث متعدد رابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی شب کو لوچستان کے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ...
—فائل فوٹو بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارش اور برف باری کی ایک اور لہر آئی ہے جس کا اثر صوبے بھر میں دیکھا جا رہا ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت زیارت، کوژک ٹاپ، شیلا باغ، کان مہترزئی، خانوزئی اور مسلم باغ میں برف باری کے بعد متعدد سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔شدید سردی کے باعث بلوچستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو (نمائندہ جسارت )آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن(ایپکا) سندھ کے صدر محمد رفیق جتوئی جنرل سیکرٹری سندھ اشرف خان بوزئی کی ہدایت پر ایپکا ڈسٹرکٹ جامشورو کی جانب سے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاضی اقبال کی قیادت میں بلوچستان میں ایپکا کے صوبائی صدر حاجی اصغر بنگلزئی سمیت دیگر رہنماوں کی بلا جواز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین کے علاقے کلی کربلا میں سی ٹی ڈی اورپولیس کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔بلوچستان پولیس کے ترجمان کے مطابق مارے جانے والوں میں ملزم ثناءاللہ آغا سمیت 5 دہشت گرد شامل تھے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن،راکٹ،دستی بم...
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بحران کے اس نازک وقت میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سیاست نہیں، انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچار ہے۔ صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں شدید برف باری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس اور مسافر ٹرینوں کی سیکیورٹی پر مامور ہے، دہشت گردی کے خدشات کے درمیان بھی جوان اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔بلوچستان میں شدید برف باری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان ریلوے ٹریکس کی...
بلوچستان کے ضلع دالبندین سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے اور ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 66کلو میٹر جبکہ مرکز دالبندین سے ...
بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشت گردی کے خطرات ، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے...
بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشتگردی کے خطرات، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج...
ویب ڈیسک : بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ زلزلے...
سابق نگران وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں ترقی کیلیے بجٹ کا 20 فیصد بچتا ہے، اور اگر وہ بھی تنخواہوں میں ڈال دیا جائے تو عوام کیلیے کچھ نہیں بچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق نگران وزیر جان اچکزئی نے بلوچستان کے ملازمین کی جانب سے ڈی آر اے کے لئے جاری...
کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ زیارت کی وادیوں میں تو گویا برف کا...
بلوچستان کے کھیل کے میدان ایک بار پھر آباد ہونے لگے ہیں اور صوبے میں فٹبال سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے 63 فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں 12 خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ نوجوان ٹیلنٹ...
استنبول (ویب ڈیسک) بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی نے ترکیہ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی، سفارتی، معاشی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ وفد کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما اور صدر ویمن ونگ بی اے پی فرح عظیم شاہ ایم پی اے نے...
ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم بلوچستان میں د اخل، کہیں برف باری کہیں بارش، چمن شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی برفباری سے زیارت اور قلات میں بھی برف باری ہوئی، مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وقت اور حالات نے ثابت کردیا ہے کہ عوام کی شمولیت کے بغیر کوئی پراجیکٹ کامیاب نہیں ہوسکتا۔منصورہ میں جاری مرکزی تربیت گاہ میں شریک بونیر اور شانگلہ کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پی...
لاہور، گوادر (خصوصی نامہ نگار، نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں‘ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے۔ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے، ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آپریشن سے صوبہ کے مسائل ختم ہوں گے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے صدر مختار حسین اعوان نے حکومتِ بلوچستان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن کے صوبائی رہنما، بلوچستان گریڈر الائنس کے رہنما اور نامور مزدور رہنما میر علی بخش جمالی سمیت ان کے تمام ساتھیوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے۔ مختار...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو صدرِمملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت...
اپنے مشترکہ بیان میں بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں ہمیشہ امام حسین علیہ السلام کی طرف رجوع کیا کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ بے حد فیّاض، نہایت متقی، عبادت گزار اور کثرت سے نیک عمل کرنے والے تھے۔ سخاوت،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
(24نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الھندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلوچستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،فتنہ الہندوستان کے3 دہشتگرد ہلاک صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےپنجگور...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسزنےانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے3 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ اپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر موثر کارروائی کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑا انسدادِ دہشتگردی آپریشن، مرکزی نیٹ ورک بے نقاب، خطرناک اسلحہ برآمد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی...
فائل فوٹو حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے کی ہدایت کردی۔جاری کردہ اعلامیے میں انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو بین الاقوامی معیار کی ٹی این وی آر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کراچی، ایک ماہ سے کم وقت میں 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے...
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقتی طور پر رک گیا ہے، تاہم گزشتہ چند روز سے وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کئی فٹ برف جمع ہے، جس...
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برف...
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ‘راستے بند‘ ریسکیو آپریشن جاری‘بلوچستان میں پارہ منفی 12ر یکارڈ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور،کراچی،کوئٹہ،کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مسلسل برفباری اور شدید سرد موسم کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ برف پڑ چکی ہے، جس کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کا نظام درہم برہم اور...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری...
کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 تک جم گیا جہاں بہتا پانی بھی جمنے لگا ہے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری رکنے کے باوجود شدید سردی اور سائبرین ہواؤں کا سلسلہ برقرار ہے۔ کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں درجہ...
بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک گرنے سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں بہتا ہوا پانی بھی جم گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اگرچہ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک...
شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا لیکن سائبرین ہواؤں کا راج برقرار ہے۔شدید سردی کے سبب کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی جم گیا جبکہ تالابوں اور سڑکوں پر بھی پانی منجمد ہوگیا۔شہریوں کو پینےکے پانی کی قلت کا سامنا ہے،کوئٹہ زیارت شاہراہ کئی مقامات پر...
(سٹی 42) بلوچستان میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کا ریسکیو و بحالی آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج نے ژوب کے مقام علاؤالدین پاس کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے جوان بلوچستان کے علاقے ژوب میں شدید برفباری کے دوران امدادی کارروائیوں میں مصروف...
سوات، ژوب: سوات اور بلوچستان میں میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں پاک فوج ہمیشہ کی طرح عوامی خدمت اور انسانی جانوں کے تحفظ میں پیش پیش ہے، سوات میں شدید برف باری کے دوران پاک فوج ہمہ وقت امدادی کارروائیوں میں...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند...
فائل فوٹو۔ شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری میں کمی ہوگئی ہے تاہم سائبرین ہوائیں برقرار ہیں۔ چمن سے کنٹرول روم کے مطابق زیارت جانے والی کوئٹہ زیارت شاہراہ سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ این ایچ اے کے مطابق این 50 ژوب ہائی وے جزوی بحالی کے بعد دوبارہ جم گئی۔ پنجاب اور خیبر...
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ششماہی کار کردگی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی ملک بھر میں موبائل کمپنیوں کے خلاف پھٹ پڑے۔رکن قومی اسمبلی پولین بلوچ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سہولیات بہت ناکافی ہے بلوچستان کے اکثر علاقے انٹرنیٹ سے محروم ہے۔ارکان قومی اسمبلی نے کہا...