2026-06-02@21:03:24 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
ویب ڈیسک:بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑ یہاں کے غیرت مند قبائل کی تاریخ اور مسکن ہیں اور کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام یہاں کی پسماندگی کے لیے اہم قدم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب،...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بارکھان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جو وعدہ کرتے ہیں، اسے ہمیشہ پورا کرتے ہیں اور انہیں کسی سے بھیگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے شرکاء سے مخاطب ہو کر کہا، “قومیں نعروں سے نہیں بنتیں، کردار سے بنتی ہیں۔ جو محنت سے بھاگ جائے...
لاہور‘ واشنگٹن‘ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے۔ باغ 7فٹ‘ وادی نیلم میں 6 فٹ برفباری سے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مالم جبہ 3، زیارت، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں ایک، ایک فٹ پڑی۔ پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد شاہراہیں بدستور...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی...
پاکستان، افغانستان اور ایران کے درمیان مضبوط، مستحکم اور بااعتماد تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے، لیاقت بلوچ
بنوں میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فوج کی موجودگی کے باوجود امن قائم نہیں ہو سکا، جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور غیر محفوظ راستوں جیسے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری...
بلوچستان کے ضلع دکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات، چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نامعلوم چور دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور وہاں رکھی 233 کلو افیون، 37 کلو چرس چرا کر فرار ہوگئے۔چوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے سرکاری اسپتالوں کے اچانک دورے کئے جائیں،زمینی حقائق کا درست اندازہ لگانا ضروری ہے۔وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کی سربراہی میں ہیلتھ ٹاسک فورس کمیٹی کا اہم اجلاس نئے ٹرامہ سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-3 کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان حکومت نے ایک اور محکمہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیرخوراک بلوچستان نور محمد دومڑ نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بلوچستان حکومت نے محکمہ خوراک کو ختم کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے۔ کموڈیٹی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے نام سے ایک نیا محکمہ بنایا جا رہا ہے۔نورمحمد دومڑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصارکم کرنے کی سمت اہم پیش قدمی جاری ہے۔ بلوچستان میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ جسے خود انحصاری مشن میں نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بلوچستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (کامرس ڈیسک) پاکستان بزنس فورم نے اس امر پر زور دیا ہے کہ بلوچستان کی معاشی ترقی اور صنعتی فروغ کے لیے حکومت کو خصوصی توجہ دینا ہوگی۔ پی بی ایف کے مطابق صنعتی ترقی، ٹیکس اور ڈیوٹی میں رعایتیں، اسپیشل اکنامک زونز کا قیام، ان کی مراعات اور مکمل فعالیت کے...
بلوچستان کی کابینہ نے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے لیے جامع قانون کی منظوری دی ہے۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کوئٹہ میں 19جنوری کو صوبائی کابینہ کے 22ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ یکم فروری سے ریاست یا حکومت کی جانب سے کسی...
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شدید سردی کی لہر نے صوبے کے وسیع علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کوئٹہ، قلات، زیارت، مستونگ، پشین، قلعہ عبداللہ، چمن، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے ایک اور محکمہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیرخوراک بلوچستان نور محمد دومڑ نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے محکمہ خوراک کو ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، کموڈیٹی منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے نام سے ایک نیا محکمہ بنایا جا رہا ہے۔بلوچستان کابینہ کے آئندہ اجلاس میں نئے محکمےکے قیام...
بلوچستان حکومت نے محکمہ مذہبی امور کے بعد محکمہ خوراک کو بھی ختم کرکے ایک نیا محکمہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان حکومت نے محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خوراک نور محمد دومڑ نے کہاکہ نئے محکمہ کا نام ’کموڈیٹی منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ‘...
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشتگردوں نے ایک بلوچ خاتون کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی ادارے اور پولیس مغویہ کی بازیابی کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خاران بینک ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ بی ایل اے...
شرکاء نے تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی جانب سے ”کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم“ کے موضوع پر تین روزہ پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا۔ پالیسی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب سے صوبائی...
بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کی جانب تاریخی قدم، کوئٹہ میں فٹبال تربیتی کیمپ جاری ہے جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے۔ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ کوئٹہ میں جاری ہے۔ اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد نمایاں کمی آئی ہے۔سیف سٹی منصوبے کے تحت کوئٹہ میں 97 فیصد کیمرے دوبارہ فعال کر دیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی...
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بتدریج مگر پائیدار بنیادوں پر بہتر بنانے کیلیے موثر اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی موثر حکمت عملی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی...
پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت ایک اور اہم قدم آگے بڑھا چکا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت بلوچستان میں گیس کی ایک بڑی دریافت سامنے آئی ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے...
کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں کامیاب گیس دریافت کا باضابطہ...
بلوچستان حکومت نے صوبائی محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کے پاس پچھلے چار برسوں سے زکوٰۃ فنڈ میں پڑے چار ارب روپے اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق افراد میں تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:بلوچستان حکومت کا بڑا انتظامی فیصلہ، محکمہ مذہبی امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور پولیس نظام کو عوام دوست بنانے کی جانب ایک اور عملی اور مؤثر قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت نصیر آباد رینج کے تمام اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کو مختلف اہم اور ذمہ...
محکمہ مذہبی امور کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صوبائی سیکرٹریٹ میں تعینات عملہ محکمہ نظم و نسق کو دے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبائی محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبائی حکومت نے زکوۃ فنڈ میں موجود 4 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: محکمہ مذہبی امور کے حکام کے مطابق محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری کے بعد محکمے کی 400 سے 450 خالی اسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔محکمہ مذہبی امور کے پاس گزشتہ چار برسوں سے زکوٰۃ فنڈ کی مد میں رکھے 4 ارب روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے...
ایک انٹرویو کے دوران بلوچستان کے صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری صوبائی حکومت کی کارکردگی اتنی اچھی نہیں جتنی ہونی چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا کہنا ہے کہ کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) میں شامل انتہاء پسند صوبے میں کام کرنے والی کمپنیوں سے کروڑوں روپے...
بلوچستان حکومت نے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا اسلام آباد گیس دھماکا متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمہ مذہبی امور کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آئندہ ایک...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کیا۔ مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ میں کنٹرول سینٹر بنا دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں پھیلنے والی خطرناک بیماریوں نے ایک سنگین انسانی اور معاشی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، خضدار، ژوب، لورالائی، چاغی اور...
اپنے بیان میں جے یو آئی بلوچستان نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے متنازع، بدترین اور منظم دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی...
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے فوری طور پر امدادی اور ریسکیو آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ،...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں: 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں، صدر زرداری کا بڑا اعلان صدرِ مملکت نے آپریشن کے دوران 10 دہشتگردوں...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) بلوچستان نے کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی سی ٹی ڈی شاہدرند نے کہا کہ بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کارروائی میں 10اہلکار زخمی ہوئے۔ شاہدرند...
افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، انوار الحق کاکڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ افغانستان سے تجارت صرف قانونی طریقے سے ممکن ہے، اسمگلنگ کے خاتمہ سے فائدہ پاکستانی عوام کو ہی پہنچے گا۔ آئی ایس...
ویب ڈیسک: بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 10 دہشت گر د ہلاک کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معاو ن وزیر اعلیٰ شاہد رند نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے...
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ...
چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد ریونیو حاصل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی...
اسلام آباد(آ ئی این پی )پاکستان کے ہر چار میں سے ایک ضلع میں بے روزگاری کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے۔یہ بات پاپولیشن کونسل کے اعدادوشمار پر فافن کی جانب سے جاری تجزیاتی رپورٹ میں کہی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے مجموعی طورپر 129 اضلاع میں سے 36 اضلاع شدید...
سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں۔ برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سیکیورٹی فورسز کے جذبہ حب الوطنی کو کمزور نہ کر سکے۔سرحدی علاقوں میں تعینات جوان مؤثر نگرانی کے ذریعے کسی بھی دراندازی...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک افغان بارڈر پر شدید برفباری کے باوجود پاک فوج اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوان الرٹ ہیں۔ سخت موسمی حالات اور منفی درجہ حرارت میں بھی پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے جوان وطن کے دفاع کے لیے چاک و چوبند ہیں، برفانی طوفان اور شدید سردی بھی سکیورٹی فورسز...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرن شپ 2026 کو نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی بیداری اور اعتماد سازی کی ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ پروگرام نوجوانوں کو باصلاحیت، بااعتماد اور مثبت سوچ کا حامل بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں...