2026-06-02@21:02:27 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ دہشتگردانہ کارروائیوں کے دوران پاک فوج نے عوام کی حفاظت اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات کیے، جس پر متاثرہ شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا جا رہا ہے۔ ذرائع کے...
کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان...
کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل کی سروس معطل کی گئی ہے۔ اسی طرح، چمن جانے والی پسنجر ٹرین بھی نہیں چلے گی۔ ٹرین سروس...
بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین منسوخ کردی گئی۔پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ- ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ آپریشن کے تحت...
اسلام آباد (این این آئی) چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین مضبوطی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، محسن نقوی نے...
بلوچستان (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے بولانا میں مشکاف ریلوے سٹیشن کے قریب تین افراد کی نعشیں ملی ہیں پولیس نے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں شناخت کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے
نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دہشتگردی کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو فوری طور پر دہشت گرد تنظیم قرار د ینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اقوام...
بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی منسوخ کردی۔ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">31 جنوری 2026 کو بلوچستان میں عسکریت پسندوں نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی، گوادر سمیت 12 سے زائد مقامات پر مربوط حملے کیے، جن میں 11 شہری اور 67 عسکریت پسند مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں ان حملوں کو ناکام بنا دیا، جبکہ پچھلے دو دنوں میں پنجگور اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) صدر پاکستان بزنس فورم (سندھ ریجن)ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندستان دہشت گردوں کا جہنم واصل ہونا سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، سول ملٹری لیڈرشپ دہشت گردوں کیخلاف یک زبان ہیں، یہ ایک مشکل جنگ ہے جس میں پاکستان کو فتح حاصل ہوگی۔ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے نائب صدر اور پروگریسو بزنس مین پینل(پی بی ایم پی) کے جوائنٹ سیکرٹری امان پراچہ نے بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہوئے دہشت گروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس میں ضم کر دیا۔ صوبائی حکومت نے لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور بلوچستان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی/نوشکی/ڈی آئی خان (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکورٹی فورسزنے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن میںبھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی حکام نے کہا کہ حملوں میں 36 عام شہری اور سکیورٹی فورسز کے 22 جوان جانبحق ہوئے۔ صوبے میں نوشکی کے علاوہ تمام علاقوں اور شاہراہوں پر حالات قابو میں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے...
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے معاون، صوبائی وزرا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 31 جنوری کو مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشتگرد ہلاک کیے۔ بلوچستان میں حالات اب نارمل ہیں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے...
بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، جہاں چھٹے روز بھی انٹرنیٹ کی فراہمی معطل ہے اور بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ کوئٹہ سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس 5 روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے بلوچستان سے ملک بھر کے لیے...
پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت...
نیویارک (ویب ڈیسک)پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نےسلامتی کونسل میں بیان میں کہاکہ پاکستان دہشت گردی کی ہرشکل اورہرمظہرکی سخت مذمت...
پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی،پاکستان کی وحدت، ترقی اور...
صدرمملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ نےسکیورٹی فورسز کو بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیاہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ 1 کی کامیاب تکمیل پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین کیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کی بر وقت...
ویب ڈیسک : بلوچستان سے اندرون صوبہ اور ملک بھر کے لیے ٹرین سروس کو 6 روز کی بندش کے بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بند کر دی گئی تھی جس کو 6 روز بعد بحال کر دیا گیا ہے اور ٹرینیں اندرون صوبہ...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ردّالفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے ایک واضح اور دوٹوک پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے ایک فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ...
چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرمقدم کیا، اس موقع پر وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان...
بلوچستان میں فورسز کادہشتگردوں کے خلاف آپریشن مکمل ،ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 216ہوگئی: آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت...
ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی،پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ آپریشن...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان اور انکے سرپرستوں کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن رد الفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے، بی ایل اے ایک فتنہ ہے جو معصوم شہریوں اور مزدوروں کو نشانہ بناتا ہے۔ سرفرازبگٹی نے کہا کہ یہ فتنہ بھارت کی ایماء...
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان حکومت نے لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے تمام زونل ڈائریکٹوریٹس، کوئیک ریسپانس فورس اور اسپیشل سوشل اکنامک پروٹیکشن یونٹ کو بلوچستان پولیس...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان اور اس کے سرپرستوں کو سخت اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ردّالفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے واضح وارننگ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بی ایل اے...
ویب ڈیسک:صدرمملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نےسکیورٹی فورسز کو بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیاہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمدشہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ سیدمحسن رضانقوی نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ ون مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی اور تحسین کی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ دو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں آپریشن ردّ الفتنہ 1 کی کامیاب تکمیل پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے فتنہ الہندستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو...
اسکرین گریب انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ پنجگور اور ہرنائی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 216 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے، بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کو...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری آپریشن رد الفتنہ کی کامیابی پر افواج پاکستان کی قیادت، افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے آپریشن...
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ون کامیابی سے مکمل، 216 دہشت گرد جہنم واصل Pakistani soldiers patrol at Labach area, in the earthquake-devastated district of Awaran on September 26, 2013. Tens of thousands of survivors of Pakistan's earthquake waited for help in soaring temperatures on September 26 as the death toll rose to...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، آزادی کی جدوجہد منزل پا کر رہے گی،بلوچستان کا بچہ بچہ اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ کشمیری عوام 7 دہائیوں...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت بھارتی سرپرستی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف ایک اہم اور فیصلہ کن آپریشن ردّالفتنہ-ون کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق اس منظم اور ہمہ جہت آپریشن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 216 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، جس سے صوبے...
بلوچ طلبہ اور اساتذہ کا کہنا تھا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وہ کشمیری بھائیوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور ہر دم ساتھ رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ...
سٹی42 : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ون کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 216دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران انٹیلی جنس بنیادوں پر مربوط اور تیز کارروائیاں کی گئیں،بھارت کی...
آپریشن ردّ الفتنہ-1: بلوچستان میں دہشتگرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ، 216 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام
پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و...
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے رد الفتنہ-1 آپریشن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیاں کامیابی سے مکمل ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 جنوری سے پنجگور اور ہرنائی کے مضافات میں شروع ہونے والے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 216 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آپریشن کے...
---فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے اہم ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ جیانگ زی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان...
مظفرآباد (ویب ڈیسک)یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے آئے طلباء اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے مظفرآباد پہنچ کر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو...
ویب ڈیسک : چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا،...