2026-06-02@21:02:08 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
(اویس کیانی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ نے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ...
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت عوامی ریفرنڈم میں خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں،لاہورمیں وہیل چیئر پر بزرگ خاتون ووٹ کاسٹ کرنے آرہی ہیں، سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان منصورہ میں قائم عوامی ریفرنڈم کیمپ میں ووٹ ڈال رہی ہیں،ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے طالب علم محمد سرفراز کی تحقیق کو عالمی سطح پر نمایاں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محقق کے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرنے کے تحقیقی منصوبے کو ماحول دوست فائبرز کے فروغ کے لیے سرگرم عالمی ادارے ڈسکور...
بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ شہید میجر انور کاکڑ کے گھر پہنچ گئے ؛ اہل خانہ سے تعزیت کی
سٹی 42: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ سپنی روڈ کاکڑ ٹاون پہنچ گئے ۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ، بھائیوں اور کمسن بیٹوں سے ملاقات کی ۔ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ڈیرہ بگٹی،...
معرکہ حق میں فتح کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، شہباز شریف ملک میں معاشی استحکام آگیا، اب ترقی کے اقدامات کرینگے ، تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان میں گرینڈ الائنس کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ، متعدد سرکاری ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ،گرینڈ الائنس نے آج صوبے بھر مین لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ،تمام سرکاری دفاتر قومی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔بلوچستان کے ضلع گوادر میں سرکاری ملازمین نے بلوچستان ایمپلائز اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک اہم اور حساس صوبہ ہے جہاں امن کا قیام نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر کیا۔آئی جی پولیس محمد طاہر...
بلوچستان میں اس صدی میں شروع ہونے والا بحران کسی صورت ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ گزشتہ سال سے کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں جانے کے لیے زمینی راستے اور ریل کا نظام بار بار معطل ہوتا ہے۔ ہر روز قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں۔ کبھی گوادر...
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے نوٹس پر محکمہ خزانہ بلوچستان نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب 25 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ لسبیلہ کے ضلعی افسران کے جانبدارانہ رویہ اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان دفعہ 144 کے باوجود تکفیری تنظیم کی ریلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لسبیلہ کے...
اشیائے خور و نوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں تو آپ نے اکثر سنا ہوگا، تاہم بلوچستان میں نسوار کے صارفین کے لیے ایک بری خبر اس وقت سامنے آئی جب نسوار کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نسوار کی...
کوئٹہ: بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔ نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔ لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ جیت کر پاکستان کی عالمی پہچان میں...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور گردونواح میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-25 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مداخلت کر کے دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ایران کا گھیرا تنگ کر کے لادینی قوتوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔قوم فرقہ بندی کی آگ سے بچیں اور اتحاد ویکجہتی کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی مداخلت کے سبب لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے انتظامی معاملات گمبھیر ہو گئے، بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور لورا لائی فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی جانب سے دھمکیوں اور پستول نکالنے کے واقعے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن سے ایکشن لینے...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں...
ملاقات میں اسپیکر ایاز صادق، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور گورنر جعفر مندوخیل کے درمیان بلوچستان میں امن و امان اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل...
شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ،اسلام آباد بار ایسو سی ایشن کا کل ہڑتال کا اعلان islamabad high court WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز ،اسلام آباد (سب نیوز )شیخ عبدالروف ایڈووکیٹ کے قتل کا معاملہ ،اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ضلعی کچہری میں وکلا کی جانب...
بلوچستان گرینڈ الائنس نے ملازمین کی گرفتاری کے خلاف اپنے احتجاج کے دوسرے مرحلے کے دوسرے دن صوبے کے مختلف اضلاع میں پرامن دھرنوں کا اہتمام کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان گرینڈ الائنس کا بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کا اعلان قلات، چاغی اور لورالائی میں دھرنوں کے دوران ملازمین کی بلاجواز گرفتاریوں پر گرینڈ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی...
واشک میں عوام سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل راحت نسیم نے کہا کہ دشمن عناصر عوام کو بہتر زندگی سے محروم اور علاقے کے امن کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کور کمانڈر 12 کور (بلوچستان) لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی ایماء پر دہشت گرد بلوچستان کے...
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی...
کراچی: شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل سے شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں بتدریج...
کوئٹہ(ویب ڈیسک) کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر تاجروں، اساتذہ، معززین اور نوجوانوں سمیت مقامی سٹیک ہولڈرز سے...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان حکومت کے...
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ’’بدل دو نظام‘‘ کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک منظم تحریک کا...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فائنانس ایکٹ 2020 کے تحت معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دیتے ہوئے اٹک سیمنٹ کی جانب سے بلوچستان حکومت کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی قانون کے وفاقی اور صوبائی دونوں پہلو ہو سکتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت) محکمہ خزانہ بلوچستان میں صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیوں کا آغاز کیا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام سے کیا گیا ان کا پہلا اور دوٹوک وعدہ...
جوڈیشل کمشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری، بلوچستان کے ایک جج کی مستقلی مسترد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-24 کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری اسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-15 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت رد عمل دیا ہے، جس میں انہوں نے 4 ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ ایک بیان میں بی اے پی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے جماعت اسلامی کا عزم مضبوط ہے، بلوچستان کے عوام کو جبر اور زور زبردستی کے ذریعے قابو نہیں کیا جا سکتا، بلکہ...
اپنے بیان میں بلوچستان کے ڈاکٹروں نے کہا کہ چار ماہ سے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی ادائیگیاں مکمل طور پر معطل ہے۔ سنگین مسئلے کا اگر فوری نوٹس نہیں لیا گیا تو ہیلتھ کارڈ فلاحی منصوبے کا کام مکمل ناکام ہو جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹروں کا الزام ہے کہ حکومت بلوچستان نے گزشتہ چار ماہ...
سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نئے بھرتی نظام کے تحت امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائیگا۔ انکی اہلیت اور قابلیت کی شفاف انداز میں جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری نامے جاری کیے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ...
اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی...