2026-07-23@23:36:06 GMT
تلاش کی گنتی: 5591

«بلوچستان»:

    وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فائنانس ایکٹ 2020 کے تحت معدنیات پر عائد ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دیتے ہوئے اٹک سیمنٹ کی جانب سے بلوچستان حکومت کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ کسی قانون کے وفاقی اور صوبائی دونوں پہلو ہو سکتے...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت) محکمہ خزانہ بلوچستان میں صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیوں کا آغاز کیا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام سے کیا گیا ان کا پہلا اور دوٹوک وعدہ...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3  ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس  یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن  اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3  ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-24 کوئٹہ(نمائندہ جسارت) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری اسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-15 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت رد عمل دیا ہے، جس میں انہوں نے 4 ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ ایک بیان میں بی اے پی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا دل محبت سے تو جیتا جا سکتا ہے لیکن جبر اور زور زبردستی کے ذریعے ا نہیں فتح نہیں کیا جا سکتا،بلوچستان کے لوگ اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے جماعت اسلامی کا عزم مضبوط ہے، بلوچستان کے عوام کو جبر اور زور زبردستی کے ذریعے قابو نہیں کیا جا سکتا، بلکہ...
    اپنے بیان میں بلوچستان کے ڈاکٹروں نے کہا کہ چار ماہ سے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی ادائیگیاں مکمل طور پر معطل ہے۔ سنگین مسئلے کا اگر فوری نوٹس نہیں لیا گیا تو ہیلتھ کارڈ فلاحی منصوبے کا کام مکمل ناکام ہو جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹروں کا الزام ہے کہ حکومت بلوچستان نے گزشتہ چار ماہ...
    سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نئے بھرتی نظام کے تحت امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائیگا۔ انکی اہلیت اور قابلیت کی شفاف انداز میں جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری نامے جاری کیے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ...
    اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی...
    فائل فوٹو  چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے...
    سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ مشترکہ سائبر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں 5 روزہ سائبر کیپیسٹی بلڈنگ اور پالیسی ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام اقوام متحدہ کے انسٹیٹیوٹ برائے ڈیزارمینٹ ریسرچ کے اشتراک...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن...
    کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان...
    جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کردی۔ مزید پڑھیں: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جن کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ...
    کراچی کے بعد بلوچستان کے ضلع تربت میں بھی پہلی منی میراتھن کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقریباً 800 نوجوانوں نے حصہ لے کر اتحاد، حوصلے اور امید کا پیغام دیا۔ اس ایونٹ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شریک ہوئے اور امن، صحت مند طرزِ زندگی اور تعمیری سرگرمیوں...
    ویب ڈیسک : کوئٹہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری آسامیوں پر ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کردیا گیا۔  بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجراء کیا گیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان میں تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر 100 فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ اس...
    بلوچستان حکومت نے سرکاری نوکریوں کی تقسیم میں شفافیت پیدا کرنے کے لیے آن لائن میرٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ، سردار سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ حکومت بلوچستان نے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے، محکمہ خزانہ میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار...
    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی روز میں آن لائن ٹیسٹ اور ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر کا اجرا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ میں بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے سب کے فائدے کے لیے ہیں۔ گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، ہمیں لوگوں کے مسائل حل...
    بی وائی سی بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کاکوئٹہ اور تربت میں بحالی مراکز قائم کرنے کا اعلان بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر...
    استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے سب کے فائدے کے لیے ہیں۔گوجرانوالہ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، نئے صوبے سب کے فائدے کے لئے ہیں۔...
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے اور بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ حکام کا...
    اپنے بیان میں ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ تمام گرفتار ملازمین کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور گرینڈ الائنس کے قائدین کو مذاکرات کیلیے طلب کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت بلوچستان صوبے کے اڑھائی لاکھ سے...
    بلوچ یکجہتی کمیٹی فتنہ الہندوستان کاسافٹ فیس، پراکسی کا منظم نیٹ ورک بے نقاب WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بلوچ یکجہتی کمیٹی مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے، بی وائی سی فتنہ الہندوستان کیلئے بھرتی، بیانیہ سازی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے اور بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا...
    بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں بالخصوص فتنہ الہندوستان کے بظاہر سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے، بی وائی سی فتنہ الہندوستان کے لئیے بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بی وائی سی سے...
    قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے اور بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ...
    تربت(نیوز ڈیسک) تربت میں کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت منعقد ہونے والی پانچ کلومیٹر میراتھن ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس ریس میں عوام، طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے شہر میں ایک مثبت اور متحرک ماحول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائند جسارت)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور بلوچستان ایگریکلچر کالج کوئٹہ کے درمیان صوبائی سطح پر تعلیمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، پائیدار زراعت، ڈرائی لینڈ اور رینج لینڈ مینجمنٹ، فارسٹری، فوڈ سیکیورٹی،...
    اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر صادق عمرانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر بلوچستان سے اپیل کی کہ دانش اسکولوں کی تعمیر کیلیے منتخب علاقوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں دانش اسکول کی تعمیر کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی...
    صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں نجی نرسری میں بچوں کی تبدیلی کے معاملے کے بعد صوبے بھر...
    اعلامیہ کے مطابق ملازمین کی ہڑتال میں شرکت، دفاتر کی تالہ بندی کرنے پر بیڈا ایکٹ کے تحت محکمہ کالجز کے 38 اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچرز کو تین ماہ کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف مزید کارروائیاں کرتے ہوئے 38 اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچررز...
    بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھایا ہے۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے۔ کور کمانڈر کوئٹہ اور آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے نوشکی میں قائم ای کامرس سینٹر...
    کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان حکومت نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم کو عام آدمی کیلئے متعارف کرا نے کا فیصلہ کیا ہے، ورکنگ ویمن اور سرکاری ملازمین کو 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں الیکٹرک بائیکس اسکیم، سرکاری ملازمین کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ، کچلاک اور سبی میں فوڈ سیفٹی قوانین کے خلاف ورزی پر33فوڈ پوائنٹس کیخلاف کارروائیاں اور جرمانے کیے۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائیوں کے دوران کھانے پینے کے 79 مراکز کی جانچ پڑتال کی گئی، جہاں متعدد سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔قوانین کی خلاف ورزی پر 33 فوڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حب(نمائندہ جسارت)حب صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری نے محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کیلیے ورکرز ویلفیئر بورڈ اور لیبر ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کے توسط سے 4 کروڑ روپے سے زائد امدادی چیکس مستحق لوگوں میں تقسیم کیے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-21  کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا، صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر...
    پاکستان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتا لیکن ساتھ ہی واضح کردیا کہ دوطرفہ تعلقات میں کسی بھی بامعنی بہتری کا انحصار کابل کی جانب سے اس ٹھوس، قابل تصدیق اور تحریری یقین دہانی پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کے روز ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کا دورہ کیا اس دورہ میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحق ڈار اور وفاقی کابینہ کے اہم ارکان و مشیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انہوں نے...
    کوئٹہ: بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ہوا ہے، نمبرز میں اضافے کے الزام پر 34 طلبہ کے نتائج کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کا قیام بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل...
    ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ کی جانب سے صوبے بھر میں عوام کیلئے الیکٹرک بائیکس اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز...
    اپنے بیان میں (ن) لیگ کے رہنماء سردار یعقوب ناصر نے کہا کہ گرفتاری، طاقت کا استعمال آمروں کا شیوا ہے۔ صوبائی حکومت سرکاری ملازمین سے مذاکرات شروع کرے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو فوری طور پر ملازمین سے مذاکرات...