2026-06-02@21:02:32 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اسکے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنیکی سازش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا...
چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرپرسن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کے کانفرنس روم میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مختلف اجلاس منعقد ہوئے۔ مزید پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (کور کمیشن) کے پہلے اجلاس میں ججوں...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کی معاونت کے لیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چن ماہ...
---فائل فوٹو حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں حیر بیار مری، براہمداغ بگٹی، بشیر زیب، رحمٰن گل اور دیگر شامل ہیں۔ خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاریخیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست...
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی قومی اسمبلی کی رکنیت سے دی گئی استعفے کی درخواست بالآخر طویل انتظار کے بعد منظور کر لی گئی، جس کے ساتھ ہی قومی سیاست میں ایک اہم باب اختتام کو پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 سے فروری 2025 تک پاک فوج کے مجموعی طور پر 3,141 افسران، جوان اور سپاہی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں 170 افسر، 212 جے سی او اور 2,759 جوان شامل ہیں۔ وزیر دفاع نے شہدا کے صوبوں کے لحاظ...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
مریم نواز---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے، مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان...
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے...
ویب ڈیسک: وزیر اعلی پنجاب کا ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان ،مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ، سب شانہ بشانہ کھڑے ہیں،بحیثیت ایک قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح رہیں گے تو دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف...
بلوچستان اکیلا نہیں، پنجاب ہمیشہ اس کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں خطاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اکیلا نہیں بلکہ پنجاب اس کے ساتھ ہے، اور جو بھی پنجاب کے پاس ہے ہم آپ کے ساتھ بانٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ ایف سی کو 10 ارب روپے کی...
کراچی: شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دونوں فریقین کے مابین طے شدہ معاہدے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے اور وسائل پر پہلا حق مقامی...
پشاور/کوئٹہ (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فرنٹیئر کور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں سرگرم ہے اور دور دراز علاقوں میں شہریوں کو صحت، سماجی سہولتوں اور نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کی جانب سے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں...
دورہ کوئٹہ، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن، بلوچستان حکومت سے ہر ممکن تعاون کرینگے: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برٹش ہائی کمشنر نے نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔ میریٹ نے...
رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا۔ فلور ملز مالکان کے مطابق نئی گندم کی فصل آنے تک شہریوں کو دو ماہ مہنگا آٹا خریدنا پڑے گا۔20 کلو کا تھیلا 3 سے ساڑھے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے، فلور ملز مالکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرمیں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی فورسز کے لیے 10...
اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بلوچستان میں خراب سڑکیں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی وجہ ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین سینیٹر جام سیف اللہ خان نے کی۔...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق...
اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوئٹہ میں شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھا دیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ شیخ زاہد اسپتال کوئٹہ میں بیگم کلثوم نواز پیڈز کارڈیالوجی ونگ کا سنگ بنیاد رکھنا ایک نیک اور قابلِ تحسین اقدام ہے...
اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں وزیر...
ملاقات میں کوئٹہ کی امامبارگاہوں اور نماز جمعہ کی سکیورٹی سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس نے بلوچستان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کوئٹہ کے امام بارگاہوں کی سکیورٹی واپس بحال کی جائیں۔ آج بلوچستان شیعہ کانفرنس کے سینئر نائب صدر کاظم علی...
پاکستان کے دو بڑے صوبوں کی جانب سے نئی گریڈنگ پالیسی کا نفاذ نا کرنے سے رواں برس میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ پالیسی کا اطلاق ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ یہ پالیسی چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بیک وقت اسی سال 2026 کے سالانہ امتحانات سے شروع ہونی ہے اور سندھ کے تعلیمی...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کیلئے دس ارب روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوئٹہ میں گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزرا سے ملاقات کی، مریم نواز نے بلوچستان کی بھرپور معاونت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن کیلئے بلوچستان...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے دورے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر، سینیئر صحافیوں نے اہم تجاویز دے دیں دورہ کے دوران مریم نواز...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اس موقعے پر وزیر اعلیٰ...
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد، گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران امن و امان اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے طبی ماہرین اور عوام دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار میں او پی ڈی...
فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔ بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔ شہید کے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دورے کے دوران گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کریں گی، مریم نواز حالیہ دہشت گردی کے واقعات سے متاثرہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں۔کوئٹہ ایئرپورٹ پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب گورنر ہاؤس پہنچیں جہاں ان کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔مریم نواز حالیہ دہشت...
اسلام آباد:سینیٹر ثمینہ زہری نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا ہے کہ بلوچستان کی بچیاں یا تو بچے پیدا کررہی ہیں یا بندوقیں اٹھا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس سینیٹر عامرولی الدین چشتی کی زیر صدارت ہوا، جس میں نیشنل پاپولیشن اینڈ ری پروڈکٹیو ہیلتھ بل 2026 پر بحث ہوئی۔...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں ان کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزراء نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر بلوچستان سے ون ٹو ون ملاقات شیڈول ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے جبکہ شہداء کے لواحقین نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو بلوچ...
بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے۔ بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔ ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر...