2026-06-03@07:53:16 GMT
تلاش کی گنتی: 58

«اٹو 2»:

    اکثر لوگ خراٹے کو معمولی عادت یا نیند کے دوران پوزیشن، وزن یا ناک کی بندش سے جوڑ دیتے ہیں، لیکن حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کی سانس پر خفیہ اثر ڈالنے والا ایک اور عنصر کم وٹامن ڈی بھی ہوسکتا ہے۔ وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت کے لیے مشہور ہے، لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد بعض اتحادی ممالک نے خطے میں ناٹو کی موجودگی بڑھانے کی تجویز دی تھی۔ ناٹو کی جانب سے اس منصوبے کو آرکٹک سینٹری کا نام دیا گیا ہے۔ شمالی بحر منجمد شمالی اور اس سے ملحقہ خطے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز(پاپام) نے ملک کی سب سے بڑی آٹو موبائل نمائش، پاکستان آٹو شو (پی اے پی ایس) 2026 کے 21 ویں ایڈیشن کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سہ روزہ نمائش 18 سے 20 ستمبر 2026 تک لاہور کے...
    کراچی: (نیوزڈیسک) حکومتی اصلاحات سے آٹو سیکٹر چل پڑا، پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز نے ڈیٹا جاری کر دیا۔ نئی ٹیکنالوجی اورآسان آٹو فنائسنگ گاڑیوں کی فروخت کو 43 ماہ کی بلندسطح پر لے آئی، پاما کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت میں 36 فیصد اور ایک ماہ میں 74 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم (اے ٹی جی) کی تنصیب کی شرط نے پیٹرولیم ڈیلرز میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ڈیلرز نے خبردار کیا ہے کہ فارمز کی تجدید کو اس سسٹم سے مشروط کرنے کی وجہ سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آٹو موبائل شعبے کے منافع میں جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں (اکتوبر تا دسمبر)آٹو شعبہ کو مجموعی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-3 برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) ناٹو چیف نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنی حفاظت کرنے کے قابل نہیں ہے۔ناٹو چیف نے برسلز میں یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین یا یورپ کا خود اپنی حفاظت کا سوچنا صرف خواب ہے، یوکرین کے لیے 90 ارب یورو قرضے...
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر...
    پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول پمپس پر آٹومیٹک ٹینک گیجنگ سسٹم 10فروری 2026 تک لازمی قرار دیدیا، مقررہ تاریخ کے بعد نہ نیا لائسنس ملے گا اور نہ ہی ڈیپارٹمنٹ آف ایکسپلوسوز سے این او سی فارم جاری ہوگا۔ملک میں آئل سپلائی چین کی اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-27  واشنگٹن‘ کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خرید نے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطحی سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فِن لینڈ کی کمپنی IXI نے ایک جدید اسمارٹ چشمہ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو دیکھنے میں عام سا لگتا ہے لیکن پہننے والے کے مطابق خود بخود فوکس کر لیتا ہے۔چشمے میں آنکھوں کو ٹریک کرنے والے سینسرز اور لیکوئیڈ کرسٹل لینسز استعمال کیے گئے ہیں جو فوری طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن : یورپ میں بڑھتے ہوئے کشیدگی کے خطرات کے باعث برطانیہ نے بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔برطانوی مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ “جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، اور برطانیہ کو ہر حال میں تیار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-9 واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک) امریکا کی ناٹو سے علیحدگی کے مطالبے پر مبنی بل امریکی کانگریس میں پیش کر دیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ریاست کینٹکی سے رکن کانگریس ٹامس میسی نے پیش کیا، بل کے مسودے کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آٹو بھان روڈ پر وائن شاپ کھولے جانے کے خلاف آٹوبھان روڈ لطیف آباد میں ایک عوامی احتجا جی مظاہرہ کیا گیا جس میں مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر عمرفاروق خانزادہ، صنعت وتجارت کے ذمہ دار ارسلان عیسانی، جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما حافظ طاہر مجید، ضلعی رہنما حافظ سفیان، ٹریفک...
    ویب ڈیسک : حب آٹو کراس ریلی شامق سعید نے جیت لی ، انہوں نے 1 اعشاریہ 2 کلو میٹر کا فاصلہ 47 اعشاریہ 54 سکینڈز میں طے کیا۔ شامق سعید نے ریلی کے ساتھ فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔ علاوہ ازیں پری پیئرڈ بی کیٹیگری میں عمر کھوڑو اور ڈی...
    حب میں منعقدہ آٹو کراس ریلی میں شامق سعید نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے 1.2 کلومیٹر کا فاصلہ 47.54 سیکنڈز میں طے کیا اور ساتھ ہی فاسٹیٹ ڈرائیور آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی جیتا۔ ریلی کی دیگر کیٹیگریز میں بھی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے، پری...
    اسلام آباد: پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری اس وقت شدید دباؤ کا سامنا کر رہی ہے، بھاری ٹیکسیشن، درآمدی پالیسیوں میں عدم توازن اور استعمال شدہ گاڑیوں کی بے لگام درآمد نے اس اہم صنعتی شعبے کو مشکلات کی گہری دلدل میں دھکیل دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ صورتحال اس لیے بھی...
    دبئی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی اور جدید آٹو مارکیٹ ( گاڑیوں کا بازار ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کی موجودہ آٹو ٹریڈنگ کی مالیت 6.8 بلین درہم (تقریباً 51.4 ارب پاکستانی روپے) تک ہے جس کو دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ مارکیٹ کا رقبہ 2 کروڑ 20...
      کراچی:(نیوزڈیسک) اکتوبر کے مہینے میں آٹو سیکٹر فنانسنگ میں 33 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر 2025 میں آٹو فناسنگ 315 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ سال اسی ماہ میں آٹو فنانسنگ صرف 236 ارب روپے تھی۔ ماہانہ اعتبار سے آٹو فنانسنگ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر 2025 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے اعلیٰ فوجی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ روس کے پاس کسی بھی وقت ناٹو کے علاقے پر محدود حملہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے، تاہم کارروائی کا فیصلہ مغربی اتحادیوں کے ردِعمل پر منحصر ہو گا۔ لیفٹیننٹ جنرل الیگزینڈر سولفرانک نے انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ اگر آپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں استعمال شدہ اور سیکنڈ ہینڈ آٹو پارٹس کی غیر قانونی کلیئرنس کا انکشاف ہوا۔ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر نے ناٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو افواہ قرار دے دیا۔ یورپ کی فوجی تیاریوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ وہ اس رجحان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ روسی صدر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جوابی اقدامات فوری اور تیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ونڈہوک (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نمیبیا کے اہم سیاحتی مرکز اٹوشا نیشنل پارک میں آگ لگ گئیجس پر قابو پانے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آگ بجھانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور سیکڑوں فوجی روانہ کردیے گئے ۔ براعظم افریقا کے جنوبی حصے میں واقع اٹوشا نیشنل پارک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی صدارتی راہداری میں جوبائیڈن کی جگہ آٹو پین کی تصویر لگوادی ۔ ٹرمپ نے صدارتی واک آف فیم کی ایک نئی دیوار تعمیر کروائی ہے، جس پر امریکی صدور کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ مگر حیران کن طورپر اس دیوار پر سابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سیمنٹ ساز ادارہ بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ نے پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر میں قدم رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی اس مقصد کے لیے ایک نئی پرائیویٹ لمیٹڈ ذیلی کمپنی قائم کرے گی اور 10 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گی۔اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس میں بتایا گیا کہ بیسٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ اتحاد بغیر پائلٹ کے طیاروں کا مقابلہ کرنے کے ایسے طریقوں پر غور کر رہا ہے جو انہیں لڑاکا طیاروں سے مار گرانے کے بجائے زیادہ مؤثر اور کم خرچ ہوں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 9 اور 10 ستمبر کو بغیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رائل ائر فورس کے یوروفائٹر ٹائیفون جنگی طیارے ناٹو کی مشرقی سرحد پر دفاع اور نگرانی بڑھانے کے لیے جاری آپریشن میں شامل ہوں گے۔ یہ طیارے لنکن شائر کے آر اے ایف کوننگزبی بیس سے آپریشن کریں گے اور آئندہ چند...
    جاپان میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 18 سالہ نوجوان نے اپنے چچا کے خراٹوں سے تنگ آکر ایسا قدم اٹھایا جو سب کو چونکا گیا۔ نوجوان نے مبینہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت چچا کے کھانے میں زہریلا مواد ملا دیا، جس سے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ میڈیا...
    جاپان میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک بھتیجے نے چچا کے خراٹوں سے تنگ آکر چچا کو ہی زہر دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں 18 سال طالب علم نے اپنے چچا کو محض اس لیے زہر دے دیا کیونکہ وہ خراٹے لیتے تھے اور یہ عادت اسے...
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2025ء) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے لیٹن آٹو گروپ کے 15 رکنی وفد نے پیسک ہاؤس میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت گروپ کے جنرل مینیجر مسٹر شوژن کررہے تھے۔ چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال...
    امریکا میں مائنر لیگ بیس بال میں ٹور کے لیے لے جائی گئی ایک بہت بڑی بیس بال پر 6750 دستخط کر کے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ آٹھ فٹ قطر کے اس بیس بال کے ماڈل نے اپنے سفر کا آغاز 24 جون کو وکٹری فیلڈ (انڈیانا پولس انڈینز کا ہوم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے تیسری عالمی جنگ کی صورت میں چین اور روس کی جانب سے بیک وقت اور مربوط حملوں کے امکان سے خبردار کیا۔ یہ بات انہوں نے نیویارک ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کی۔ اس دوران انہوں نے دونوں طاقتوں کے درمیان تعلقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میڈرڈ ( انٹرنیشنل ڈیسک)اسپین کے وزیرِاعظم نے ناٹو کے دفاعی اخراجات میں 5 فیصد اضافے کو یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ اس اضافے سے یورپی یونین کی بنیادی دفاعی کوششوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ناٹو کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرسرپورٹر) ترکی کا سب سے بڑا بین الاقوامی تجارتی میلہ آٹو مکینیکا استنبول 2025، آٹوموٹیو آفٹرمارکیٹ انڈسٹری کا ایک اہم مرکز ہے، یہ نمائش کامیابی کے ساتھ 12 سے 15 جون 2025 تک استنبول کے TÜYAP فیئر اینڈ کانگریس سینٹر میں اختتام پذیر ہوچکی ہے۔آٹو مکینیکا استنبول 2025 کا یہ 18واں ایڈیشن...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی 2025 کے دوران 35.05 فیصد جبکہ جاری مالی سال میں 39.40 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما)کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2025 کے دوران کاروں ، ایس یو ویز ،پک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) آٹومیکانیکا استنبول 2025 کا آغاز جمعرات، 12 جون کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع ٹی یو یے پی فیئر اینڈ کانگریس سینٹر میں ہوگیا۔ یہ بین الاقوامی آٹوموٹیو نمائش 15 جون 2025 تک جاری رہے گی، جو دنیا بھر کے آٹو پارٹس مینوفیکچررز اور خریداروں کو ایک پلیٹ فارم پر...
    بھارتی ٹیم کے مسلمان فاسٹ بولر محمد سراج نے سوشل میڈیا پر ہونیوالی تنقید پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے اپنے والدین کیساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے والد کا آٹو رکشہ چلانا کوئی توہین نہیں، بلکہ ان کی...
    جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ایسی جدید "لوہے کی تختیاں" متعارف کروائی ہیں جو مستقبل میں آٹومیٹک پارکنگ کے نظام کو بدل دیں گی۔ یہ فرشی سطح پر پائیدار، 110 ملی‌میٹر موٹی، چپٹی روبوٹ پلیٹیں ہیں جو گاڑی کے نیچے سے چل کر اسے اٹھا سکتی ہیں۔ یہاں تک کہ پہیوں سمیت پورے گاڑی کو موو کرتی...
    کورین کار مینوفیکچرر کیا نے پاکستان میں اپنی پیکانٹو آٹومیٹک اے ٹی ویریئنٹ کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا ہے، پیکانٹو کے مذکورہ ماڈل کی ایکس فیکٹری قیمت میں 90 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جو یکم مئی 2025 سے نافذالعمل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں 2025 میں کس کمپنی کی گاڑیاں...
    کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کی 11 اہم مرکزی سڑکوں پر موٹر کیب رکشاؤں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں ون پلس ٹو اور ون پلس فور موٹر کیب ایم سی آر رکشاؤں پر 2 ماہ کی پابندی عائد...
    بھارت میں کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں ایک پادری کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے کوئمباٹور میں واقع ایک چرچ کے پادری کو 2 نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، کنگز جنریشن چرچ کے پادری جان...
     اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، 3,696 ارب روپے کی بچت کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کا عمل جاری ہے۔ دوسرے مرحلے میں لیسکو، میپکو اور ہزیکو کی نجکاری کی جائے گی۔...
    بیجنگ :چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی ٹیرف پالیسی پر سخت مخالفت کا اظہار کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اپنے مفادات کے لیے محصولات بڑھانا یکطرفہ پسندی کا ایک ایسا عمل ہے جو ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی سنگین...
    واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے آٹو انڈسٹری پر 25فیصد کے قریب ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کافی عرصہ پہلے ڈیل کر سکتا تھا، یوکرین پر اچھی بات ہوئی پر اعتماد ہوں، میرا نہیں خیال کہ یورپ سے تمام فوج ہٹانی پڑے گی، اگر یورپ امن...
      دیواروں پر گولیوں کے نشانات ،پہلی منزل پر سافٹ ویئر ہاؤس ، واک تھرو گیٹ بھی نصب کمرے کے قالین پر موجود خون کے نمونے مقتول مصطفی کی والدہ سے میچ ہو گئے، ذرائع کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے مصطفی کیس کے ملزم ارمغان کے گھر واقع خیابان...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے مصطفیٰ کیس کے ملزم ارمغان کے گھر جیو نیوز پہنچ گیا۔خیابان مومن میں ملزم کے گھر جدید سیکیورٹی کیمرے، گاڑیاں اور آٹو میٹک گیٹ لگا ہے، دیواروں پر گولیوں کے نشانات بھی موجود ہیں، پہلی منزل پر سافٹ ویئر ہاؤس بھی بنا رکھا...