2026-06-03@08:53:23 GMT
تلاش کی گنتی: 98
«گندھک»:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر اس کے باوجود ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار نہ ہوا تو آئندہ مہینوں میں ایک وسیع حملے کا امکان بھی موجود ہے، دوسری جانب ایران نے سرینڈر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے مؤقف پر مایوسی کا شکار دکھائی دیتے ہیں، جہاں امریکی عسکری دباؤ کے باوجود ایران نے ہتھیار ڈالنے یا پسپائی کا کوئی عندیہ نہیں دیا۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ...
بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے...
شمالی کوریا میں مستقبل کی قیادت کے حوالے سے اہم قیاس آرائیاں جاری ہیں، جہاں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ملک کے موجودہ رہنما کِم جونگ کی کم عمر بیٹی کِم جُو اے کو ممکنہ طور پر اگلا رہنما بنانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو...
ریاض احمدچودھری بھارت نے طاقت کے زور پر کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کی، کشمیری جھکنے والی قوم نہیں، کشمیریوں کو تسلط اور طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا۔ ایسا کوئی دن نہیں گزرتا جب پاکستان یومِ یکجہتی کشمیر نہ مناتا ہو، جب بھی کشمیریوں پر ظلم کیا جاتا ہے، پاکستان پوری قوت...
نیو یارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی...
نیویارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے ) تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا...
کانگریس رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکی دباؤ کے آگے جھک کر بھارتی کسانوں کی محنت کا سودا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہریانہ انتخابات:...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کوٹری میں تین کروڑ روپے کی گیس چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی۔گیس حکام کی کوٹری گلشن شہباز میں غیرقانونی گیس کنکشن کیخلاف کاروائی۔سینکڑوں غیرقانونی کنکشن منقطع کرکے پائپ اور کلپ ضبط کرلئے گئے۔گیس چوروں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ذونل منیجر کوٹری ایاز جھکرانی۔تفصلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی...
بھکر (ویب ڈیسک) بھکر میں سی سی ڈی پولیس پر مسلح حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ کم سن بچی جان بحق ہو گئی۔ کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ...
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ملک پیک ری سائیکلنگ سے بننے والے ڈیسک کو دیکھا اور اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری...
ترجمان سی سی ڈی بھکر کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم افتخار پٹھان اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان نے پناہ لے رکھی تھی۔ چھاپے کے دوران ملزمان نے شدید مزاحمت کی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام...
بھکر: کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر معصوم بچی مہک زہرا جاں بحق ہو گئی۔ ترجمان...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح کیا اور گورنمنٹ پرائمری سکول کیسانوالہ میں سکول میل پروگرام کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیے اور کلاس روم کا دورہ کیا، جہاں ملک پیک ری سائیکلنگ سے تیار شدہ ڈیسک دیکھ کر خوشی...
پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی...
ملاقات کے موقع پر علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ ضلع جیکب آباد میں مختلف مکاتب فکر کے درمیان ہم آہنگی اتحاد بین المسلمین اور اخوت کی فضا قائم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے ایک وفد کے ہمراہ جیکب آباد کے رکن قومی اسمبلی...
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ غنڈہ گردی کے مقابلے احترام کو ترجیح دیتے ہیں اور دھمکیوں کی پالیسی کے سامنے نہیں جُھکنا چاہیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا میں ترقی و استحکام چاہتے ہیں اورسامراجی...
عبوری حکومت بیوروکریسی کے دباؤ کے آگے جھک گئی، اصلاحاتی اہداف حاصل نہ ہو سکے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار الزماں نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اپنی وعدہ کردہ اصلاحاتی ایجنڈا پر بڑی حد تک عمل درآمد میں ناکام رہی، کیونکہ حکومت نے عملاً اختیار جڑ پکڑ چکی بیوروکریسی کے حوالے کر دیا۔ ڈھاکا میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب...
لاہور: پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے جبکہ مختلف شہروں میں دھند نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کر دیے ہیں۔ بھکر میں درجہ حرارت 2 سینٹی گریڈ تک گرنے کے باعث شہر اور مضافاتی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی نے لوگوں کو گھروں تک محدود کر دیا...
بھکر میں یومِ ولادتِ باسعادت حضرت علیؓ کے موقع پر جشنِ مولودِ کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بھکر(سمیع اللہ شاکری سے)یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللٰہ وجہہ کے سلسلہ میں جشنِ مولود کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق یوم...
اسلام ٹائمز: اب بھی جب سی آئی اے اور موساد کے میدان میں موجود عناصر ایران میں بدامنی بھڑکانے میں ناکام رہے ہیں تو امریکی صدر نے خود براہِ راست مداخلت کرتے ہوئے حمایت اور دھمکی کا پیغام جاری کیا ہے تاکہ اس بار ایران کی سڑکوں پر موجود اپنے پراکسی ایجنٹوں کو کسی آبرومندانہ...
بھکر پولیس نے اسمگلنگ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان گاڑیوں سمیت پکڑ لیا۔ نان کسٹم سامان میں سگریٹ و گٹکا نسوار کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی۔ 4 گاڑیوں کے ذریعے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ڈی پی او بھکر...
لبنان پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے مشہد میں ایشیائی پارلیمانی فورم کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ نیتن یاہو اور اس کی کابینہ سیاسی سازشوں اور جنگ کی دھمکیوں سے لبنانی عوام کو جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتے۔ اسلام...
لبنان پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے مشہد میں ایشیائی پارلیمانی فورم کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ نیتن یاہو اور اس کی کابینہ سیاسی سازشوں اور جنگ کی دھمکیوں سے لبنانی عوام کو جھکنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔...
نشست میں ضلع بھکر کے مختلف یونٹس اور علاقوں سے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر فیضان حیدر کو ضلعی آرگنائزر برائے سال 2025-26 منتخب کیا گیا، مرکزی صدر سید امین شیرازی نومنتخب ضلعی آرگنائزر سے عہدے کا حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بھکر کی جانب سے ضلع بھر کے...
پولیس بھکر نے ملزمان کی نشاندہی پر مقتول کی لاش برآمد کر لی، لاش حیدرآباد تھل کے ریگستان کے ٹیلے میں دفن کی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے ضلع بھکر کی آفیشل کالونی میں میاں بیوی کے اغواء کا معمہ حل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیوی اور اس کا آشنا محمد عمران خان...
پنجاب کے ضلع بھکر کی آفیشل کالونی میں میاں بیوی کے اغوا کا معمہ حل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیوی اور اس کا آشنا محمد عمران خان نامی شہری کے قاتل نکلے۔ پولیس بھکر نے ملزمان کی نشاندہی پر مقتول کی لاش برآمد کر لی، لاش حیدرآباد تھل کے ریگستان کے ٹیلے میں دفن کی گئی تھی۔ ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روزانہ گھنٹوں فون، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ پر جھک کر وقت گزارنے کے بعد انسان رفتہ رفتہ کچھ ایسا ہوتا چلا جائے گا، یعنی جو منظر بڑھاپے میں دیکھنا پڑتا تھا، وہ جوانی میں ہی دیکھنے کو ملے گا۔ ڈاکٹرز اور سائنس دان اس حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جھک...
*پی آئی اے کی پرواز PK-309 (AP-BLC) ٹیک آف رول کے دوران طیارہ ایک طرف جھکنے پر کپتان نے *فوری طور پر ٹیک آف روک دی۔ کپتان طیارے کو واپس BAY پر لایا اورمسافروں کو ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والے مسلسل دوسرے...
لاہور، ننکانہ صاحب (خصوصی نامہ نگار، نامہ نگار) بابا گورو نانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کے موقع پر تقریباً 2100 بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ واہگہ بارڈر پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، جہاں پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر ساجد...
پنجاب کے ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر قرض خواہ نے مقروض کی 4 سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ظہیر نامی شخص نے مبینہ طور پر بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کیا۔ پولیس حکام کا...
پنجاب کے ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر قرض خواہ نے مقروض کی 4 سالہ بیٹی کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ظہیر نامی شخص نے مبینہ طور پر بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کیا۔ پولیس حکام کا کہنا...
بھکر (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بھکر میں اجتماع سے خطاب کرتے کہا ہے کہ مسلمانوں میں فتنے پیدا کئے جا رہے ہیں۔ فتنوں کا خاتمہ امت کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آج کا اجتماع بھکر کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہے۔ عالمی عدالت انصاف...
معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو بھارت میں دیے گئے ’استقبال‘ پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شرمندگی سے ان کا سر جھک گیا ہے‘۔ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی چھ روزہ دورے پر بھارت میں...
‘میرا سر شرم سے جھک گیا’، جاوید اختر کی بھارت میں افغان وزیر خارجہ کے استقبال پر سخت تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 14 October, 2025 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر نے بھارت میں موجود میں افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے پرتپاک استقبال پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھکر (صباح نیوز)بھکر دریاخان روڑ پر ٹرک اور کار میں تصادم دو بھائیوں سمیت چارافراد جاں بحق۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بھکر دریاخان روڑ پر برگیڈئیر شفیق ہسپتال کے قریب کار اور ٹرک آمنے سامنے ٹکراگئے جس کے نتیجے میں کار سوار 4افراد سالہ 25محمد علی ولد محمد جمیل، 40 سالہ محمد اصفر...
بھکر(نیوز ڈیسک)بھکر میں ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتار ٹرک کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تین افراد موقع پر ہی دم توڑ...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ 24.5 ملین ڈالر کے تصفیے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ اس وقت دائر کیا گیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپٹل ہل پر حملے کے بعد ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا، اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی عملے اور پی ٹی آئی کارکنان میں دھکم پیل سے اسٹیج کا وی آئی پی گیٹ ٹوٹ گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رنگ روڈ جلسہ گاہ کا دورہ...
بھکر: ضلع بھکر کے نواحی علاقے کہاوڑ کلاں میں زہریلی لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی حالت غیر ہو گئی، جن میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں۔ واقعے میں 15 سالہ بچہ زہریلی لسی پینے سے جاں بحق ہو گیا، جبکہ باقی تمام افراد بے ہوش ہو گئے...
بھارتی وزیرِ تجارت پیوش گوئل نے امریکا کی جانب سے بھارتی برآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد اپنے پہلے عوامی ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور اب نئی عالمی مارکیٹوں پر توجہ دے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکا...
سٹی 42: بھکر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا اس وقت دریائے سندھ میں 4 لاکھ کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے پر نشیبی علاقوں سے عوام اور مال مویشیوں کے انخلاء کی ہدایت کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر محمد اشرف نے کہا...