2026-06-03@05:38:42 GMT
تلاش کی گنتی: 393
«بیاہ»:
دنیا بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر اگر کمرشل طیاروں کا مشاہدہ کیا جائے تو ایک بات فوری طور پر نظر آتی ہے کہ زیادہ تر ایئر لائنز کے جہاز سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ انتخاب محض خوبصورتی یا فیشن کا معاملہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے لاگت، حفاظت اور کارکردگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ممتاز حسین سہتو کی تلہار آمد مسجد قباء شمس گلی میں خطاب گاؤں کرم خان دلوانی میں استقبال رمضان پروگرام میں شرکت. تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر کو لاڑکانہ ثانی کہا جاتا ہے کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے تلہار شہر کی عوام نے...
چند دن قبل ایک شادی کے سلسلے میں حیدرآباد جانا ہوا، ولیمے کی تقریب تھی، ویسے تو سب کچھ ویسا ہی تھا جیسا عام طور پر شادی بیاہ کی تقریبات میں ہوتا ہے لیکن ایک چیز مجھے بہت اچھی لگی، وہ یہ کہ مہمانوں کو کھانا ان کی نشستوں پر پیش کیا گیا۔ بیرے تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت ) تعلیمی اداروں میں طلبا یونین پر پابندی کے 42 سال مکمل ہونے پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن سکھر کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا. بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت غلام حسین جسکانی اور سہیل میمن نے کی۔...
اپوزیشن رہنماؤں کا آج ملک بھر میں یومِ سیاہ اور یومِ سوگ منانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ 8 فروری کو یوم سیاہ اور یوم سوگ ایک ساتھ منایا جائے گا۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-1 بدین(نمائندہ جسارت)جی ڈی اے اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 8 فروری ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی کال پر بدین میں بھی حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کی تیاری کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ جی ڈی اے میں شامل مرزا...
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے دعوؤں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے جہاں روزانہ درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مودی حکومت کی ناقص حکمرانی اور ریاستی مشینری کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر بنتا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان نے کشمیریوں کی آزادی کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف مذمت ہے اور یہ مذمت اب مزاحمت بن چکی ہے ہم عالمی طاقتوں کو...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت...
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر...
ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پرسمجھوتا ناقابل قبول ہے حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں، علماء مشائخ کے وفد سے ملاقات مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ...
آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امداد سومرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ میں صحافت کو ہمیشہ جدوجہد، سچائی اور عوامی حقوق کے تحفظ کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے ، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں صحافت کے نام پر ایسے کردار سامنے آئے ہیں جو نہ صرف اس مقدس پیشے کو بدنام کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر افراد گردن پر پڑنے والی سیاہ تہہ یا لکیروں کو محض صفائی کی کمی یا جلدی مسئلہ سمجھ کر صابن، اسکرب یا مختلف کریمز سے ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر ماہرینِ صحت خبردار کرتے ہیں کہ یہ علامت بسا اوقات جسم میں موجود سنگین طبی مسائل کی ابتدائی وارننگ ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہانسبرگ(صباح نیوز) امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ بین الاقوامی برادری نے بھی ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے،پاکستان پورے خطے میں واحد ملک ہے جو معاشی لحاظ سے ڈوب رہا ہے ہم دوستوں سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہماری ریزرو میں کچھ ڈالر بھیج دیں،8 فروری پاکستان کے انتخابات...
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ ...
اپنے بیان میں جے یو آئی بلوچستان نے کہا کہ 8 فروری 2024 کے متنازع، بدترین اور منظم دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مرکزی قیادت کے فیصلے کی روشنی...
سری نگر(نیوز ڈیسک) 27 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں بھارتی ریاستی جبر کی ایک واضح علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ 27 جنوری 1994 کو ضلع کپواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ایک پُرامن اور نہتے اجتماع پر بلااشتعال فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27...
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے احتجاج کی حکمت عملی کو حتمی شکل دی، جے یو آئی (ایف) نے اس حوالے سے الگ پروگرام کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ عام انتخابات کے 2 سال مکمل ہونے پر8 فروری کو تحریک انصاف و دیگر اپوزیشن جماعتیں احتجاج کریں...
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی نے 8 فروری 2024...
لاہور، سری نگر، اسلام آباد، جموں (کے پی آئی+ آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیرکو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کے...
جمہوریت دن بدن کمزور اور آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان راولپنڈی میں مرکزی احتجاجی پروگرام سے خطاب کرینگے، تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں بھرپور احتجاج کیا جائے گا غیور عوام حکمرانوں کی قرآن و شریعت کے متصادم آئین سازی کیخلاف احتجاج ہوگا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں، سربراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-2 اسلام آباد(نمائندہ جسارت)جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان...
آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے خلاف یومِ سیاہ منایا۔ آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں پُرامن مگر بھرپور عوامی ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھی احتجاج اور ہڑتال کرکے بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کیا۔...
جے یو آئی کا 8 فروری کو انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان جے یو آئی...
مظفرآباد(نیوزڈیسک): 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر بھر میں یوم سیاہ منایا گیا، جس کے دوران مختلف شہروں اور علاقوں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ مختلف مقامات پر نکالی گئی ان ریلیوں...
جے یو آئی کا 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ
جے یو آئی نے 8 فروری 2024 کے متنازع اور بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان جےیو آئی اسلم غوری نے کہا کہ 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے، جمہوریت دن بدن کمزور ہو رہی ہے، آئین پاکستان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، مولانا فضل...
بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی، پاکستانی کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ کے میچوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کا امکان
بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی، پاکستانی کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ کے میچوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کرنے کی صورت میں بنگلہ دیش سے...
کشمیر اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود کشمیری آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ منارہے ہیں۔ کشمیر میں اور دنیا کے مختلف حصّوں میں موجود بہت سے کشمیری 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہیں۔ بھارتی یومِ جمہوریہ کمشیریوں کیلئے احتجاج اور سوگ کی...
مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد عالمی برادری کی توجہ بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے تحت حاصل حقِ خودارادیت سے مسلسل محروم رکھنے کی پالیسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) مبینہ اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، مرکزی ملزم اور ساتھی گرفتار۔مٹیاری میں مبینہ اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے اشرف وریاہ اور اس کے سالے مبشر میمن کو گرفتار کرلیا، جبکہ مقدمہ بھی درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد: بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔میڈیا ذرائع کےمطابق کل 26 جنوری پیر کو دارالحکومت سمیت آزاد کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت مخالف احتجاج کیا جائے گا،کل جماعتی حریت کانفرنس ، پاسبان حریت سمیت مختلف تنظیمیوں کے زیر اہتمام ریلیاں...
سٹی 42 : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں اور سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کا موقف سننا چاہیے، تاہم عملی مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آ رہا۔ نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کے دوران حافظ حمد اللہ نے کہا کہ...
25 مظفر آباد(نیوزڈیسک)25جنوری1990ء کشمیر کی تاریخ کا المناک اور سیاہ ترین دن ہے کیونکہ اس دن ہندواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ظلم کی انتہا کر دی تھی۔ مقبوضہ کشمیر کےضلع کپواڑہ کےعلاقے ہندواڑہ میں 25جنوری 1990 کو ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا،بھارتی قابض فوج نے نہتےکشمیریوں پر بندوقیں تان لیں اور...
25 جنوری 1990 کو کشمیر کی تاریخ کا سب سے المناک اور سیاہ ترین دن قرار دیا جاتا ہے، جب بھارتی قابض افواج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بدترین مظالم کا ارتکاب کیا۔ 25 جنوری 1990 کو ہندواڑہ میں ہونے والا اجتماع پُرامن اور غیر مسلح تھا، جس میں شہری وادی میں جاری...
25 جنوری 1990 کشمیر کی تاریخ کا ایک المناک اور سیاہ ترین دن قرار دیا جاتا ہے، جب ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی قابض فورسز نے ایک پُرامن مظاہرے پر فائرنگ کر کے متعدد نہتے کشمیریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔ یہ اجتماع پُرامن اور غیر مسلح افراد پر مشتمل تھا جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری کے قریب اوڈیرو لال کے نواحی گاؤں بچل وریاہ کا رہائشی نوجوان اغوا، اغوا کاروں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو جاری۔ نوجوان اشرف ولد خدا ڈنو وریاہ اغوا، اغوا کاروں نے نوجوان کی رہائی کے عوض تاوان طلب کرتے ہوئے تشدد کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری کی گئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر دلہن بیاہ لائے، جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب آج جاتی امرا فارم ہاؤس رائے ونڈ میں ہو گی۔ محمد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز و کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید...
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر دلہن بیاہ لائے، جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب کل جاتی امرا فارم ہاؤس رائے ونڈ میں ہو گی۔محمد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز و کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں پریس کلب میں ”میڈیا کے قوانین، ریگولیشنز اور اخلاقیات“کے موضوع پر ریجنل جرنلسٹس کنونشن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، قوم پرست، مذہبی جماعتوں اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے پیکا ایکٹ کو میڈیا پر مارشل لا کے مترادف سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں خواتین کے لیے لباس کے سخت ضوابط رائج ہیں، مگر اب ڈیزائنر کچھ اس انداز کے ملبوسات متعارف کروا رہے ہیں کہ ایرانی اسلامی کوڈ کا خیال بھی رکھا جائے اور فیشن کا بھی۔اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کے لیے لباس کے لیے سخت ضوابط موجود ہیں۔ عمومی طور پر سیاہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-2 جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں مختلف واقعات میں ایک شخص قتل ایک زخمی ،سیاہ کاری کی تہمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا کبوتر پکڑنے کی معمولی بات پر ایک نوجوان لہولہان ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بقامحمد تھانے کی حدود میں واقع قصبہ سہراب جکھرانی...
کراچی:معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انجمن اساتذہ نے کہا کہ اساتذہ کا مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا، جبکہ جمعرات کو یونیورسٹی کی تمام منتخب اور غیر منتخب تنظیموں کا لائحہ عمل ترتیب دینے کیلئے بلایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن اساتذہ نے پریس کانفرنس میں جامعہ کراچی کو دو لخت کرنے کے خلاف بدھ کو یونیورسٹی میں یوم...