2026-06-03@08:51:20 GMT
تلاش کی گنتی: 316
«نومولود»:
لاہور ہائیکورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (ڈی...
پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان آئین میں درج انصاف، مساوات اور انسانی وقار کے اصولوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے اور ریاست کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری...
ان رہنماء اصولوں سے مراد وہ فریم ورک ہے جو مذاکرات کے اگلے دور کی بنیاد اور ایجنڈا بن سکتے ہیں۔ نیز متن کی تیاری کے عمل کو بھی آسان بنا سکتے ہیں۔ جن میں دو اصول شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حالیہ منگل کے روز ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بناسکتا ہے، سی این این...
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے اطلاع دی ہے کہ 13 فروری 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے بلوچستان میں آئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ مزید پڑھیں: خضدار میں 4.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سینئرنائب صدر فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ گل پلازہ دلخراش سانحہ کے بعداب اس بات کی اشد ضرورت محسوس کی جارہی ہے کہ ایک ایسا حفاظتی نظام ہو جوآگ لگنے یا آگ کو پھیلنے نہ دے، کہتے ہی کہ احتیاط...
غزہ (آئی این پی) ٹرمپ انتظامیہ اور دیگر ثالث ممالک غزہ میں مکمل جنگ بندی کرانے میں ناکام ہو گئے، اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید اور 38زخمی ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 2 نومولود بچوں اور ایک ہی خاندان کے 11افراد سمیت 24 فلسطینی شہید ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین، بچے اور طبی اہلکار بھی شامل ہے جبکہ رفح کراسنگ کھلنے کے بعد مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے جن کیاہلخانہ سے ملاقات...
اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں دو نومولود بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں خواتین، بچوں اور ایک ڈیوٹی پر موجود طبی اہلکار کی بھی جان گئی۔ اسرائیل...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم اور رہنما اصولوں پر مبنی فیصلے میں واضح کیا ہے کہ جرح کے عمل کو گواہوں کو ہراساں کرنے، تضحیک کا نشانہ بنانے یا غیر متعلقہ سوالات کے ذریعے دباؤ میں لانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا کہ جرح کا حق...
بسنت پر موسم کا ساتھ، لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں: چیف میٹرولوجسٹ چیف میٹرولوجسٹ نے بسنت کے موقع پر لاہور کے موسم کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ تہوار کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں اور موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہے گا۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
ملکی دفاع کیلئے مکمل تیار، فیلڈ مارشل: بہاولپور گریژن کا دورہ، تربیتی جنگی مشق ’’سٹیڈ فاسٹ ریزولو‘‘ کا مشاہدہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس...
راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ٹیکسلا نے نومولود بچی کو پہلے ہی روز قتل کرنے کے کیس میں مجرم جوڑے کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا فرحان مدثر نے فیصلہ سنا دیا۔ مجرم جوڑے کو مجموعی طور 34 سال قید اور 80 ہزار...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹا پوسٹ کے ذریعے اپنی نومولود بیٹی کا نام بتایا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے خوشی اور دعاؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا...
پاکستان کے سابق کرکٹر محمد یوسف نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے آئی سی سی کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔ محمد یوسف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ بنگلادیش کی کرکٹ ویورشپ دس ممالک کی مجموعی ویورشپ کے برابر ہے لیکن آئی سی...
اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے اور چاروں این آئی سی یو میں زیرِ علاج رہے، جہاں انچارج این آئی سی یو کی نگرانی میں انہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود 5 یوم بعد وفات پا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق) ایک بار پھر خاموش گواہ بنا ایک ایسے جرم کا جس میں قاتل کوئی فرد نہیں بلکہ ہم سب کا بے حس معاشرہ ہے۔ وہ معاشرہ جو اپنے گناہوں، خوف، غربت اور جھوٹی غیرت کی سزا معصوم نومولود بچوں کو دینے لگا ہے۔ وہ بچے کہ جنہوں...
(ویب ڈیسک) باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں بیک وقت پیدا ہونے والے5 نومولود بچے پانچ روز کے بعد وفات پا گئے۔ رپورٹ کے مطابق پیدا ہونے والے 5 نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل تھیں۔ بچوں کے والد محمد نوید ولد نصیر محمد کا تعلق زیدہ صوابی کے محلہ...
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پرکہنا ہے کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کریگی من و عن عمل کریں گے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی.محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ سے متعلق پی سی بی کے...
نومولود بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پانچوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں اور اس وقت این آئی سی یو میں زیرِ علاج جنہیں جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے باچاخان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور صوابی میں ایک جوڑے کے...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں سے نومولود سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں دیگر واقعات میں 3 خواتین سمیت 7ا فراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 12C نئیر بائیکو پیٹرول پمپ کے قریب ہوٹل سے 58 سالہ شخص محمد رمضان کی لاش ملی ،متوفی...
سلمان اکرم راجا : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انھیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا، جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ انتخابات کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائٖن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انہیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا، جسے اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کرے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ انتخابات کو شفاف بنانا ہے،...
کیف(نیوز ڈیسک) یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے امن کے قیام کیلئے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کیلئے سفارتکاری کا راستہ اپنانا ہوگا۔ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم امن کیلئے تیار ہیں، یوکرین امن کی راہ میں کبھی رکاوٹ نہیں بنا، یوکرین نے ہمیشہ امن کی حمایت...
جشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی محبین انچارج سید شوکت شیرازی بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعان ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ المصطفیٰ یونٹ کسٹ کی جانب سے ولادت باسعادت امام...
گوگل نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں واقع اپنی تنصیب میں دنیا کے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹرز میں سے ایک ولو متعارف کرا دیا ہے۔ یہ جدید نظام گوگل کے کوانٹم اے آئی لیب نے تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایسے پیچیدہ سائنسی مسائل حل کرنا ہے جنہیں روایتی...
کوئٹہ: جناح روڈ پر واقع نجی ہیلتھ سینٹر سے نومولود بچی مبینہ طور پر غائب، نرسری عملے کے 4 افراد گرفتار
کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر واقع ایک نجی ہیلتھ سینٹر سے نومولود بچی کے مبینہ طور پر غائب ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شہر بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نرسری عملے کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ صوبائی وزیر...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور...
شرکائے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید سجاد شبیر رضوی، مولانا سید شبیہ حیدر زیدی، مولانا علی یزدانی، شبیر حسینی، ناصر حسینی، ذوالفقار نگری و دیگر نے کہا کہ اہل یبتؑ کی ولادت کے ایام درحقیقت ان کی سیرت کو احیاء کرنے کا اہم ذریعہ ہے، امام علیؑ ہمیشہ مظلوموں کے حامی رہے، اسی...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا میں 3 جنوری کو ہونے والی فوجی کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔ ان کے مطابق اس کارروائی کے دوران بین الاقوامی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جعفریہ الائنس کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی نے کہا کہ حضرت امام علی علیہ السلام کی ذات عدل، شجاعت، تقویٰ اور اتحادِ امت کی کامل مثال ہے اور آج کے پُرآشوب دور میں امام علیؑ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانا وقت کی اہم ترین ضرورت...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جعفریہ الائنس کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی نے کہا کہ حضرت امام علی علیہ السلام کی ذات عدل، شجاعت، تقویٰ اور اتحادِ امت کی کامل مثال ہے اور آج کے پُرآشوب دور میں امام علیؑ کی تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانا وقت کی اہم...
تقریب سے علامہ مقصود ڈومکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی (ع) کی ذات گرامی سے پوری انسانیت محبت کرتی ہے، اسیلیے آج شیعہ سنی مسلمان ملکر آپ (ع) کا جشن ولادت منا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان جیکب آباد کے زیر اہتمام مرکزی ڈی سی چوک پر جشن میلاد...
ہزاروں مومنین نے حیدریم، حیدریم کے فلک شگاف نعرے لگائے اور مولا علیؑ سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اس جلوس میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جبکہ مقامی روایتی لباس میں بھی جلوس میں شرکت خاص توجہ کا مرکز رہی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مولائے متقیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت...
مقررین نے اس تاریخی حقیقت کو اللہ تعالیٰ کیجانب سے امیر المومنین کیلئے ایک خصوصی اور الٰہی انتخاب قرار دیا اور کہا کہ خانۂ کعبہ میں ولادت حضرت علی کے بلند روحانی مقام اور اسلام میں انکے مرکزی کردار کی واضح دلیل ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کرگل کشمیر میں جشنِ...
بھکر میں یومِ ولادتِ باسعادت حضرت علیؓ کے موقع پر جشنِ مولودِ کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بھکر(سمیع اللہ شاکری سے)یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللٰہ وجہہ کے سلسلہ میں جشنِ مولود کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق یوم...
مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں منعقدہ جشنِ مولودِ کعبہ کے موقع پر ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے۔ مومنین کا اجتماع سمندر کی مانند امڈ آیا، جہاں عاشقانِ مولا و امامؑ نے والہانہ انداز میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت میں جشن مولود...
علی ڈے کمیٹی نوجوان سکمیدان کے زیرِ اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جشنِ مولودِ کعبہ ع کی پُروقار اور روح پرور محفل میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جنہوں نے مولا علیؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سکردو میں جشن مولود...