2026-06-02@20:52:21 GMT
تلاش کی گنتی: 60
«گلگت بلتستان الیکشن»:
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں وفاقی حکومت پر اثر و رسوخ اور سرکاری وسائل کے استعمال کا الزام لگادیا۔کراچی سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں وفاقی وزراء کی انتخابی مہم میں موجودگی اور سرکاری مشینری کا استعمال تشویشناک ہے۔ دعا...
گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو جلد فعال کردیا جائے گا تاکہ دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی، جنہوں نے...
ملاقات میں اس عزم کا اظہار کیا کہ گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق، وسائل کی منصفانہ ملکیت اور باوقار آئینی تشخص کے حصول کیلئے جدوجہد مزید منظم اور مؤثر انداز میں جاری رکھی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نائب صدر ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان و امیدوار جی بی اسمبلی ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی نے...
دونوں اعلیٰ حکام نے ادارہ جاتی تعاون کو مزید موثر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ شفاف اور پرامن انتخابی عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ادارے کی جانب سے یادگاری سووینئر بھی پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر...
اس موقع پر چیئرمین نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، جس میں ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا ٹریولنگ اور تکنیکی معاونت سمیت لیب کے قیام سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ...
ایک انٹرویو میں راجہ شہباز کا کہنا تھا کہ الیکشن کیلئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔ سب کچھ اللہ تعالیٰ نے دیا ہوا ہے، یہ باتیں بالکل جھوٹ ہیں کہ الیکشن اکتوبر نومبر تک ملتوی ہونگے۔ صوبائی اسمبلی کے ساتھ بلدیاتی انتخابات بھی ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان...
اسلام آباد میں حاجی گلبر کی قیادت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہم خیال گروپ کا کہنا تھا کہ ہمارے گروپ میں گلگت بلتستان کے اہم اور منجھے ہوئے سیاسی رہنما شامل ہیں، آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم خیال گروپ کی شکل میں الیکشن میں حصہ لیں گے، ہم الیکشن سے قبل...
گلگت بلتستان میں بلدیاتی اور جنرل انتخابات ایک ہی مرحلے میں کرانے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز گلگت بلتستان(سب نیوز )چیف الیکشن کمیشن راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بلدیاتی اور جنرل انتخابات ایک ہی مرحلے میں ہوں گے۔الیکشن کمیشن راجہ شہباز خان کا کہنا تھا...
ترجمان الیکشن کمیشن جی بی کے مطابق اس سلسلے میں گلگت بلتستان بھر میں انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، تصدیق اور درستگی کے لیے ڈسپلے سینٹرز قائم کر دیے گئے ہیں۔ عوام الناس رواں ماہ کے اختتام تک ان ڈسپلے سینٹرز میں جا کر اپنے ووٹ کا اندراج، کوائف کی تصدیق اور ضروری درستگی...
پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے گلگت بلتستان کے مسائل، پارٹی کی تنظیمی صورتحال اور آمدہ انتخابات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور فریال تالپور سے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گلگت...
ایک بیان میں اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جنوری میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ نہایت کم رہے گا۔ انتخابات کا انعقاد جمہوریت کی بنیاد ہے اس لئے مناسب موسم میں منعقد کروائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن...
اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات کی منظوری دیدی۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے آئین کے مطابق 60 دن کے اندر الیکشن کرانے کیلئے سفارشات صدر پاکستان کو بھجوائی تھیں۔ صدر پاکستان نے 24 جنوری 2026ء میں الیکشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان(election commission of gb) نے عام انتخابات 2026ء کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق پولنگ 24جنوری 2026ء کو ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 15 سے 22 دسمبر تک جمع ہوں گے، امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی،اسکروٹنی کی آخری تاریخ 30 دسمبر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026 کے لیے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کونسل اسلام آباد نے 12 دسمبر 2025 کو الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا کہ صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے 24 جنوری 2026 (ہفتہ) کو گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات...
گلگت:(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے۔چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 24 جنوری کوہونگے، صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کی سمری پر دستخط کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات کی شفافیت اور سیکیورٹی کے لیے تمام اداروں میں مکمل...
گلگت بلتستان (جی بی) میں عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو منعقد ہوں گے، جو گزشتہ ماہ اسمبلی کی 5 سالہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد کرائے جا رہے ہیں۔ آج جی بی کونسل کی جانب سے انتخابی شیڈول سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ...
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے انتخابی پروگرام کے تمام مراحل کی تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شیڈول کا اطلاق عام نشستوں کے ساتھ خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستوں پر بھی ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2026ء کے لیے...
گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات کرانے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) صدرآصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات کی منظوری دے دی۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے آئین کے مطابق 60 دن کے اندر الیکشن کرانے...
گلگت: گلگت بلتستان کے عام انتخابات 24 جنوری 2026 کو ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 24 جنوری کوہونگے، صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کی سمری پر دستخط کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات کی شفافیت اور سیکیورٹی کے لیے تمام اداروں میں مکمل...
(ویب ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات کی منظوری دے دی۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے آئین کے مطابق 60 دن کے اندر الیکشن کرانے کے لئے سفارشات صدرپاکستان کو بھجوائی تھیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ گلگت بلتستان اسمبلی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرنے کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرآصف علی زرداری نے گلگت بلتستان میں 24 جنوری کو عام انتخابات کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے آئین کے مطابق 60 دن کے اندر الیکشن کرانے کے لئے سفارشات صدر پاکستان کو بھجوائے تھے۔ صدر...
ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اگر قانونی تقاضوں کے مطابق 24 جنوری کو الیکشن کیلئے صدر کو سفارشات بھجوا دی ہیں، صدر کی منظوری کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، اگر اے پی سی نے الیکشن کچھ ماہ کیلئے ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تو ہم الیکشن کو...
مسلم لیگ ق کے رہنما وزیر محمد اسحاق کا سکردو حلقہ 4 روندو سے باقاعدہ الیکشن لڑنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز سکردو (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر گلگت بلتستان وزیر محمد اسحاق نے سکردو حلقہ 4 روندو سے باقاعدہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔اپنے...
روندو سے بھی اہم شخصیت کی اسلامی تحریک میں شمولیت کا امکان ہے۔ ادھر شگر سے راجہ اعظم خان کو بھی اسلامی تحریک میں شامل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے عام انتخابات قریب آتے ہی سیاسی جوڑ توڑ اور کھینچا تانی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ گلگت اور سکردو میں...
نون لیگ گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم الیکشن کمیشن، صوبائی انتظامیہ اور تمام سول و عسکری ادروں سے گزارش کرتے ہیں کہ موصوف کو آئین اور قانون کے عین مطابق الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔ اسلام ٹائمز۔...
نگران وزیر اعلیٰ نے تمام تجاویز کو قابل عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کی اولین زمہ داری احسن طریقے سے ادا کریں گے اور الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار صاف شفاف الیکشن کے قیام کیلئے تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے اور نگران کابینہ مختصر اور اہل افراد پر مشتمل بنائی...
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ،...
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کا پانچ سالہ آئینی دورانیہ 24 نومبر 2025ء کو مکمل ہو چکا ہے۔ الیکشنز ایکٹ 2017ء کے مطابق، صدر پاکستان کی جانب سے پول ڈے کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن گلگت بلتستان سیکشن 57(2) کے تحت انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن گلگت...
حلف برداری کے بعد گلگت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد نے کہا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینگے، کابینہ کب بنے گی اس حوالے سے مشاورت کر کے ہی کچھ بتا پائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے کہا ہے...
گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت تحلیل ہوگئی۔جسٹس ریٹائرڈ یار محمد جی بی کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کردیے گئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسمبلی انتخابات نگران حکومت کرائے گی، گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات وفاقی الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت منعقد کیے جائیں...
کمیٹی کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر عوام نے موقع دیا تو آئندہ بھی اسلامی تحریک پاکستان نئی انقلابی روح کے ساتھ جی بی کی عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے اور جی بی کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی...
سٹی42: گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے گلگت بلتستان اسمبلی کا آخری اجلاس طلب کر لیا۔ گی بی اسمبلی کا 42واں سیشن موجودہ اسمبلی کا آخری سیشن ہو گا۔ طلب کردیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس نوٹیفیکیشن کے مطابق 21 نومبر 2025 کو دوپہر 2 بجے ہوگا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا یہ آخری...
الیکشن کمشنر نے ووٹر لسٹوں کی تیاری اور نظرثانی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ووٹر فہرستوں کی درستگی، شفافیت اور مکمل جانچ ہر صورت یقینی بنائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمشنر گلگت بلتستان عابد رضا نے ضلع گانچھے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے آئندہ عام انتخابات کی...
راجہ شہباز خان نے کہا کہ اگر سیاسی جماعتیں کہتی ہیں کہ وہ فروری میں الیکشن کیلئے تیار نہیں ہیں یا موسمی حالات انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہیں تو وہ متفقہ طور پر قرارداد لائیں میں ان کی قرارداد کو قبول کروں گا اور ان کی درخواست پر الیکشن کچھ ماہ کیلئے ملتوی کرا...
اس موقع پر انہوں نے گلگت بلتستان میں آئندہ عام انتخابات کے تناظر میں پی ٹی وی نیوز بیورو کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے اور عوام الناس کو صاف، شفاف اور غیر جانب دار انتخابات کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے میں پاکستان ٹیلی ویژن...
گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ شہباز خان نے کہا کہ میں 17 لاکھ عوام کا چیف الیکشن کمشنر ہوں اور عوامی مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت 24 نومبر 2025ء کو اپنی آئینی...
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی اور حکومت کی مدت 24 نومبر کو مکمل ہوگی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات فروری 2026 میں ہونگے، اسمبلی انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ...
صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے حکومتِ گلگت بلتستان کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جی بی کے توسط سے دائر کردہ درخواست کو 28 اکتوبر 2025ء (بروز منگل) دوپہر 1:00 بجے یہ جانچنے کے لیے کہ آیا درخواست قابلِ سماعت ہے یا نہیں، ابتدائی...
ایک انٹرویو میں حاجی عبد الحمید نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو اختیارات منجمد نہیں کرنے چاہیے تھے کیونکہ اس سے عوامی مفادات دائو پر لگ جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر بلدیات گلگت بلتستان حاجی عبد الحمید خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اختیارات منجمد کئے جانے کے بعد بہت...
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دورے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے کی سمری محکمہ خزانہ کو بھجوائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حکومت کے مالی اختبارات منجمد کرنے کے بعد یہ معاملہ لٹک گیا ہے اور وزیر اعلیٰ کا غیر ملکی دورہ کھٹائی میں پڑ گیا...
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت حکومتی اور اپوزیشن ممبران اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صوبائی سیکریٹری قانون اور ایڈووکیٹ جنرل نے بربفنگ دی، جس کے بعد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے نوٹیفکیشن کو نظرثانی کیلئے متفقہ طور پر درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اسلام ٹائمز۔...
حکومت کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی طور پر اختیارات منجمد کئے ہیں، جس پر وزیر اعلیٰ نے مزاحمت کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اپوزیشن کو مشاورت کے لیے دعوت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے گلگت بلتستان حکومت کے اہم اختیارات...
کمیٹی کے اراکین میں سید نئیر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان، ندیم افضل چن اور قمر زمان کائرہ شامل ہیں۔ اس حوالے سے پارٹی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان پیپلز پارٹی سے رابطے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلگت بلتستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان (جی بی) نے انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کی روک تھام اور عوامی سطح پر بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر حکومت کے مالی اور انتظامی اختیارات منجمد کر دیے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کی مدت...
الیکشن ایکٹ 2017ء کی شق 5 اور شق 8 (سی) کے تحت وفاقی و صوبائی اداروں کو چیف الیکشن کمشنر کی معاونت کرنا لازم قرار دیا گیا ہے تاکہ انتخابات ایمانداری، شفافیت اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق منعقد ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی مدت 24 نومبر 2025ء کو مکمل ہو گی، الیکشن...
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں نئی بھرتیوں، افسران کے تبادلے اور نئی ترقیاتی سکیموں پر پابندی لگا دی
الیکشن کمیشن کے مطابق یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور آئندہ عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک مؤثر رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے آخر میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام انتخابات کو صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ ماحول میں منعقد کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے...
(ویب ڈیسک)پاکستان کے سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات صاف شفاف ہونے چاہئیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کہا کہ الیکشن مشکوک ہوں گے تو ملک کو ترقی کی جانب لے جانے میں مشکلات ہوں گی،اس مرتبہ گلگت بلتستان...