2026-06-03@08:51:38 GMT
تلاش کی گنتی: 1118
«یہود»:
اسلام ٹائمز: بحرین اور متحدہ عرب امارات نے غزہ جنگ میں غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے فلسطینیوں کی وحشیانہ نسل کشی اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اب تک اس سے تجارتی اور سیکورٹی تعاون بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سب سے ظاہر ہوتا ہے کہ بحرینی اور اماراتی حکمرانوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-3 کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں واقع یہودی عبادت خانے میں گاڑی گھسانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔32 سالہ شخص نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ کے دروازے سے ٹکرایا۔خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن...
امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیان کہ صیہونی حکومت کو مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) پر تسلط کا حق حاصل ہے، کے جواب میں سعودیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے لیے امریکی سفیر کے بیان کے موقف کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیانات...
حزب اللہ لبنان نے شہید کمانڈر حسین محمد یاغی اور دیگر شہداء جن میں محمد ابراہیم الموسوی، علی زید الموسوی، حسین خیر اللہ علاء الدین، احمد حسین الحاج حسن، قاسم علی مہدی، احمد محمد زعيتر اور حسنين ياسر السبلانی شامل ہیں، کی شہادت کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے اسرائیلی...
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں واقع یہودی عبادت خانے میں گاڑی گھُسا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تقریباً 7:15 بجے کے قریب 32 سالہ ایک آدمی نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ (یہودی عبادت خانے) کے دروازے سے ٹکرایا۔ خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن...
اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی رژیم نے اپنی توسیع پسندانہ اور غاصبانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی ہے جس کے تحت فلسطینیوں کی جانب سے ملکیت کی دستاویزات فراہم نہ کرنے کی صورت میں، مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک بڑے حصے کو "ریاستی زمینوں" کے طور پر ضبط کر لیا...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارچ 2025ء میں کم از کم 645 ایسے فوجی خدمات انجام دے رہے تھے جو بیک وقت اسرائیلی اور ڈچ شہریت رکھتے تھے، جبکہ ان میں سے 80 سے زائد کے پاس تیسری...
ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات میں واقع "المصراطیہ" گاؤں میں داخل ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ جعفری ایپسٹین دراصل یہودیوں کے آلہ کارتھا۔یہودی ذہن خوب سمجھتا ہے کہ عورت اوردولت انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہے ان دوکمزوریوں کا فائدہ اٹھاکریہودی ذہن نے ساری دنیا کی اشرافیہ کو اپنی جال میں پھنسایااوربلیک میلنگ کرکے...
مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قصبہ جفتلک کے میئر احمد غوانمہ نے بتایا کہ قصبے کے پانچ بچے قریبی گاؤں فروش بیت دجن کی اراضی میں موجود تھے کہ اس دوران قابض اسرائیلی فوج کا چھوڑا ہوا ایک بارودی مواد (لینڈ مائن) زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر...
اپنے ایک بیان میں یسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان کے 5 اہم مقامات پر ہماری موجودی، جنگبندی کے معاہدے کا حصہ نہیں۔ یہ وہ امر ہے جو تل ابیب کی خواہش پر امریکہ بھی قبول کر چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ "لبنان" کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو یكسر نظرانداز کرتے ہوئے...
قابض اسرائیلی ریجیم کے سابق وزیر اعظم اور نیتن یاہو کے سنجیدہ حریف کا کہنا ہے کہ موجودہ صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلیوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر دیا ہے اور وہ اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کے سربراہ حزب اختلاف اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے...
اپنے ایک غیر معمولی اقدام میں بیلجیم نے اپنے قریبی اتحادی امریکہ کے سفیر کو "یہود دشمنی" کا الزام عائد کرنے اور "ملکی عدالتی امور" میں مداخلت پر وزارت خارجہ طلب کیا ہے اسلام ٹائمز۔ بیلجیئم کے وزیر خارجہ میکسم پرووکس نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو، متنازعہ...
حماس کے رہنما محمود مرداوی نے کہا کہ غزہ میں مزاحمتی قوتوں کو غیر مسلح کرنے کے لیے کسی بھی قسم کی مہلت مقرر کیے جانے کے بارے میں ثالثوں کی جانب سے ہمیں کوئی اطلاع یا پیغام موصول نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قابض اسرائیل کی جانب سے...
اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یو سی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔...
عبری زبان کے اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس نے ایک معروف صیہونی ربی کو مذہبی ماحول میں عرصہ دراز سے شادی شدہ یہودی طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت (Yedioth Ahronoth) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس...
اپنے ایک جاری بیان میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات علاقائی امن و استحکام کو کمزور کرتے ہیں۔ یہ اسرائیلی کوششیں، فلسطین کے منصفانہ اور دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ واضح رہے کہ غاصب اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی...
سعودی عرب نے، قابض صیہونی ریجیم کیجانب سے مغربی کنارے کی اراضی کو "ریاستی ملکیت" میں تبدیل کرنیکے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک ایسا غیر قانونی فعل قرار دیا ہے کہ جسکا کوئی قانونی جواز نہیں اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قابض صیہونی ریجیم کی جانب سے...
—فائل فوٹو دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت کرتا...
میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا...
میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے "یہود دشمنی کیخلاف جنگ کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" کیساتھ ملاقات و تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے "یہود دشمنی سے نپٹنے کے لئے امریکہ کے خصوصی ایلچی" یہودا...
بولی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جس نے انہیں شدید خوف اور پشیمانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والا ایکشن اداکار خود ایک موقع پر اپنا...
یہودا کابلون، یہودی حریدی تنظیم حاباد سے وابستہ ہے، یہ وہ گروہ ہے جو فلسطین پر مکمل صہیونی قبضے کی حمایت کرتا ہے، انتہا پسند نظریات کی ترویج کرتا ہے اور غزہ میں سرگرم صہیونی قابض فوج کے لیے افرادی قوت بھی فراہم کرتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی...
برطانیہ میں یہودی برادری کے قتل عام کی سازش تیار کرنے کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو مجرموں کو 37 اور 26 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ولید سعدوئی اور عامر حسین کو داعش سے متاثر ہوکر سیکڑوں یہودیوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں مئی 2024...
اپنے ایک جاری بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ عالمی برادری، فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی، اراضی پر قبضے اور اس سرزمین کو یہودیانے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی کنارے میں "نابلس" کے قریب واقع گاؤں "تلفیت" پر صیہونی آبادکاروں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں کم...
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔ ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی چیف کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر...
اسلام آباد: سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔ دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی...
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ پھسلے نہیں تھے بلکہ اُن کے دل کے برقی نظام میں خرابی کے باعث دل بلاک ہونے سے بے ہوش ہوگئے تھے۔ ذرائع نے کہا کہ سابق آرمی چیف کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر...
بدھ کے برطانوی میڈیا آوٹ لیٹ Declassified UK کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر خدمات انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی نسل کشی میں دو ہزار سے زائد برطانوی شہریوں نے بھی...
صیہونی ذرائع کے مطابق یہ مشق بہت سے منظرناموں کے لیے تیاری کا مظاہرہ کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جن میں سب سے زیادہ سنگین حالات بھی شامل ہیں، کیونکہ غیر ملکی ایئر لائنز آہستہ آہستہ اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی انتظامیہ نے بین گوریون بین...
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب بھی میریام ایڈلسن سے منسلک میڈیا، ایران کے بارے میں کوئی سنسنی خیز دعویٰ کرے، تو یہ پوچھنا چاہئے کہ یہ دعویٰ کس کے مفاد میں ہے؟۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے صیہونی میڈیا کے جھوٹ...
تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ واشنگٹن کے دوران غزہ، خطے کی صورتحال اور سب سے بڑھ کر ایران کے ساتھ مذاکرات پر بات کروں گا۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم جو کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے زیر...
صحافیوں سے اپنی ایک گفتگو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو نتین یاہو كے معاملے میں عقلمندی سے کام لینا چاہئے۔ اسلام تائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ "علی لاریجانی" اس وقت مسقط میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے کہا کہ صیہونی وزیراعظم "نیتن یاہو" اب امریکہ جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موغادیشو:صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے داخلی معاملات میں مبینہ مداخلت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا علیحدگی پسند خطے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھا رہا ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی...
سیہون (نوائے وقت رپورٹ) سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا سالانہ 774واں عرس دوسرے روز بھی جاری رہا۔ عرس پر زائرین کی بڑی تعداد نے مزار قلندر پر حاضری دی جبکہ سیہون کی گلیوں میں جشن کا سماں تھا، جھولے لعل اور دمادم مست قلندر کے نعرے بھی گونجتے رہے۔
سیہون(نیوز ڈیسک) سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا سالانہ 774واں عرس دوسرے روز بھی جاری ہے۔ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس پر زائرین کی بڑی تعداد نے مزار قلندر پر حاضری دی جبکہ سیہون کی گلیوں میں جشن کا سماں ہے، جھولے لعل اور دمادم مست قلندر کےنعرے بھی گونج اٹھے۔ محکمہ...
مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق ایک سینئر سفارتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ افریقی ممالک کے لیے روانہ ہونے والی مصری انٹیلی جنس ٹیم کی قیادت مصری جنرل انٹیلی جنس سروس میں فلسطینی کیس کے سربراہ میجر جنرل احمد عبدالخالق کر رہے تھے، جنہوں نے جنوری میں روانڈا، یوگنڈا، لیبیا، اریٹیریا، صومالیہ اور سوڈان...
کینیڈا نے چین کے ساتھ اپنی تجارتی پالیسی میں خود کو امریکہ سے دور کر لیا ہے اور اقتصادی آزادی حاصل کرنے کے لیے توانائی اور کان کنی کے منصوبوں میں تیزی لائی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں امریکہ کے خلاف مزاحمت کا...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
کراچی (نیوز ڈیسک) عظیم صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ 774واں عرس سیہون شریف میں شروع ہو گیا۔ ملک بھر سے لاکھوں زائرین عرس مبارک میں شرکت کیلئے سیہون شریف پہنچا شروع ہو گئے، سیہون کی فضاؤں میں دمادم مست قلندر کی صدائیں گونجنے لگیں۔ زائرین مخصوص انداز میں دھمالیں ڈال کر صوفی...
ویب ڈیسک:سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کا سالانہ 774واں عرس مبارک شروع ہوگیا۔عرس کی تین روزہ تقریبات کا افتتاح گورنر سندھ کامران ٹیسوری مزار قلندر پر حاضری دیکر کریں گے،پنجاب سمیت چاروں صوبوں سے لاکھوں زائرین سیہون پہنچ گئے ہیں اورسیہون کی گلیوں میں دمادم مست قلندر کے نعروں کی گونج سنائی...
سٹی 42: راولپنڈی دھماکے کے بعد سیہون میں قلندر لعل شہباز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ ایس ایس پی جامشورو محمد ظفر صدیق چھانگا سیہون میں موجود مختلف علاقوں کے دورے کیے ۔ ایس ایس پی ٹنڈومحمد خان حسیب میمن کو تین روز کیلیئے قلندر کی مزار پر تعینات کردیا گیا ۔ قلندر لعل...
ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، صیہونی ریاست امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے، حکام صیہونی ریاست نے غزہ میں متحرک بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زودآؤٹ...
ویب ڈیسک : کمشنر حیدرآباد نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس پر سیہون میں دفعہ 144 نافذ کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جامشورو کی درخواست پر کمشنر حیدرآباد نے دفعہ 144 لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق عرس کے دوران...
قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم...
حیدر آباد:حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس مبارک کے دوران سیہون میں نہروں پر نہانے اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جامشورو کی درخواست پر کمشنر حیدرآباد نے دفعہ 144 لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جس کے مطابق سیہون میں 15 شعبان سے 20 شعبان...
اپنے ایک جاری بیان میں اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ غزہ و مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا نہ تھمنے والا سلسلہ، فلسطین میں اُس 80 سالہ استعماری نسل کُش پالیسی کی واضح علامت ہے جسکی امریکہ، جرمنی و برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک حمایت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ واضح رہے كہ اسرائیل...
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ہفتہ کی صبح سے اب تک قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر کی جانے والی بمباری میں شہداء کی تعداد کم از کم 31 تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ میں قابض صیہونی فوج کی شدید بمباری...
