2026-06-02@20:50:23 GMT
تلاش کی گنتی: 786
«انڈیا شکست»:
پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر یوٹرن نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے...
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ سے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس نہیں ہوگا اور بھارت کو جواب دینا پڑے گا۔ وی نیوز کے نمائندے گفتگو کرتے انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم...
بھارتی نیشنل کانگریس نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر امریکا کے ساتھ پیر کو طے پانے والے تجارتی معاہدے پر شدید تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاہدے کی تفصیلات کے بارے میں ملک کو اعتماد میں لے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
واشنگٹن میں پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا نے بھارت کی مصنوعات پر عائد ٹیرِف کو 25٪ سے کم کرکے 18٪ کر دیا ہے۔ اس فیصلہ کا تعلق ایک وسیع دوطرفہ تجارتی معاہدے سے ہے جس میں بھارت نے روس سے تیل خریدنے کو روکنے کا عہد کیا ہے،...
کمسن لڑکیوں کی جنسی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو ‘شیطان’ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ ‘سب سے نچلے درجے’ کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے...
بالی ووڈ کے ستارے سلمان خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن حال ہی میں ’ورائٹی انڈیا‘ کے تازہ ترین کور پر ایک ساتھ دکھائی دیے لیکن ان کے درمیان شاہ رخ خان موجود نہیں تھے جس پر مداح متفکر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان و اہلیہ گوری کی محبت کی کہانی میں...
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک...
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارت اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے پاکستان کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہیے۔ ششی تھرور نے کہا، ‘یہ کافی شرمناک ہے کہ دونوں طرف سے کھیل کو اس طرح...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، تاہم پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اپنا طے شدہ میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے پاکستان میں کرکٹ پر...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ پاکستان اسکواڈ فرحان یوسف (کپتان)، حمزہ...
قاسم رسول الیاس نے بھارت کی سیکولر جماعتوں اور انصاف پسند شہریوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ بی جے پی رہنماﺅں کی زہر افشانی کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی، نفرت انگیز تقاریر اور بیانات بھارتیہ جنتا پارٹی رہنماﺅں کا...
انڈیا کے مغربی بنگال میں نیپا وائرس کے 2 تصدیق شدہ کیسز کے بعد عالمی تشویش بڑھ گئی ہے، اور چین سمیت کئی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سخت صحت کے اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ انڈیا کی وزارت صحت کے مطابق دونوں کیسز صحت کے کارکنان میں سامنے آئے...
سٹی 42 : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یورپی یونین انڈیا تجارتی معاہدہ پاکستان کی صنعتوں کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا، ای یو انڈیا تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرز کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ متاثر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (کامرس ڈیسک) سعودیہ، جو مملکت سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ہے، اور ایئر انڈیا، بھارت کی صفِ اول کی عالمی ایئرلائن، دونوں ایک کوڈ شیئر معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں، جو فروری 2026 سے شروع ہوگا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ایئرلائنز کے مسافروں کو بہتر فضائی رابطہ، سفر کے وسیع...
ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، بھارت کو خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز لندن(آئی پی ایس ) برطانوی نشریاتی ادارے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق بھارت کو خدشہ ہے کہ مستقبل قریب میں ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں۔ برطانوی...
بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس بھارت اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور سفارتی مسائل...
کانگریس لیڈر کا کہنا ہے کہ خاص طبقات اور کانگریس حامی بوتھوں کے ووٹ چن چن کر کاٹے گئے، جہاں بھی بی جے پی کو شکست نظر آتی ہے، وہاں ووٹر ہی سسٹم سے غائب کر دیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حزب اختلاف کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی مستقل "ووٹ چوری" کے خلاف آواز اٹھا...
بھارت میں فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائنز کی مالی حالت سنگین بحران کی واضح تصویر پیش کر رہی ہے جہاں انڈیگو کی پرواز کو 5 روز میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی انڈیگو کی پرواز کو صرف 5 دنوں میں دوسری مرتبہ بم...
بھارت میں فضائی سلامتی اور ایئرلائنز کی مالی مشکلات ایک سنگین بحران کی عکاس ہیں، جہاں انڈیگو کی ایک پرواز کو صرف پانچ دن کے اندر دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی یہ پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری اطلاع پر آئسولیشن بے میں منتقل...
حادثات اور پاکستانی پابندیاں سے ایئر انڈیا کو اربوں ڈالر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ایئر انڈیا کو ایک ہلاکت خیز ڈریم لائنر حادثے اور مسلسل آپریشنل مسائل کے باعث سالانہ 150 ارب روپے یعنی 1.6 ارب ڈالر کے ریکارڈ نقصان کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’فلک...
امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت کا خود کو امریکا کا ایک مضبوط ’’اسٹریٹجک ستون‘‘ قرار دینے کا دعویٰ حالیہ واقعات کے بعد کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ جریدے کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات اپنی تاریخ...
ایئر انڈیا A350 طیارے کے دوسرے انجن سے کارگو کنٹینر ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو شدید نقصان پہنچا۔ جہاز نیویارک کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن ایران کے فضائی حدود کی بندش کے باعث واپس نئی دہلی لوٹنا پڑا۔ مزید پڑھیں:کینیڈا کے ہوائی اڈے پر ہنگامہ: ایئر انڈیا کا پائلٹ شراب کے...
ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ میں ابتدائی 2000ء کی دہائی میں مقبولیت حاصل کرنے والی مشہور اداکارہ سلینا جیٹلی نے شوہر پر تشدد، بچوں کی جدائی اور اثاثوں پر قبضے کی کوشش جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔ سیلینا جیٹلی کی مشہور فلموں میں نو انٹری، جانشین، ٹام، ڈک اینڈ ہیری اور...
بیڈمنٹن مینز سنگلز کے عالمی نمبر 3 کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے دہلی میں ’انتہائی‘ فضائی آلودگی کے باعث جاری انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈنمارک کے اس کھلاڑی کو اپنے فیصلے پر بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے 5 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ...
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکی اسکواڈ میں شامل 4 پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کھلاڑیوں میں فاسٹ بولر علی خان، شایان جہانگیر، احسان عادل اور محمد محسن شامل ہیں۔ علی خان نے سوشل میڈیا پر ویزا مسترد ہونے کی تصدیق کی ہے،...
نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت پر حقائق کے برعکس مبالغہ آمیز بیانیے اور مفروضوں پر مبنی اعداد و شمار کے استعمال کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ معاشی، انتخابی اور جنگ جیسے حساس شعبوں میں شفافیت کمزور ہونے لگی ہے جبکہ عوام کو کامیابیوں کے نام پر گمراہ کن بیانیہ پیش...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے تمام ممالک پر امریکا کے ساتھ تجارت میں 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ اس فیصلے سے بھارت سمیت وہ ممالک متاثر ہوں گے جو ایران کے اہم تجارتی شراکت داروں میں شامل...
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کا دعویٰ ہے کہ 2002ء کی ووٹر لسٹ کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کیا گیا، جس سے سنگین غلطیاں ہوئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر لگاتار الیکشن کمیشن کو...
مودی سرکار میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنھیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا۔ جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔ ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ...
مولانا صوفیان نظامی نے انہدامی کارروائی کے وقت اور طریقۂ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب بھی سڑکوں کی توسیع یا تجاوزات ہٹانے کی مہم چلائی جاتی ہے، بلڈوزر زیادہ تر مساجد اور درگاہوں کے آس پاس ہی نظر آتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں قائم اسلامک سینٹر آف انڈیا...
برصغیر میں کرکٹ کو سیاست، اندرونی ملکی حالات اور انتخابی ماحول کے تابع کرنے کے بھارتی اقدامات جن کا شکار کبھی پاکستان ہوا کرتا تھا اب خود انڈیا بھگت رہا ہے، پاکستان کےساتھ طویل عرصے تک یک طرفہ بائیکاٹ کے بعد ہائیبرڈ ماڈل کے تحت معاملات طے پا جانے کے بعد انڈیا کو بنگلہ دیش...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے...
پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی ایک منظم اور خطرناک مہم جاری ہے جس کے تانے بانے بیرونِ ملک بیٹھے مخصوص عناصر اور نام نہاد ڈیجیٹل واریرز سے جا ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان...
جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی...
بھارتی سول ایوی ایشن ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جب ایئر انڈیا کا ایک پائلٹ کینیڈا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے قبل روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور آذربائیجان کے جریدے...
کینیڈین حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دو بریتھ الائزر ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد سنگین حفاظتی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز AI186 (23 دسمبر 2025) کو آخری لمحے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کاک پٹ عملے کے رکن کو روانگی سے...
کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایئر انڈیا کی ایک بین الاقوامی پرواز اس وقت تاخیر کا شکار ہو گئی جب ٹیک آف سے قبل ایک پائلٹ کو نشے کی حالت میں ہونے کے شبے میں طیارے سے اتار دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جب ایئر انڈیا کی پرواز AI186 روانگی کی تیاری کر...
ویب ڈیسک : کینیڈا کے شہر وینکوور میں بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کے ایک پائلٹ کو ٹیک آف سے کچھ دیر قبل مشتبہ حالت میں ہونے اور نشےکے باعث پرواز سے اتار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ 23 دسمبر 2025 کو ائیر انڈیا کی پرواز AI186 کے ساتھ پیش آیا، وینکوور...
انہوں نے الیکشن کمیشن کو چیلنج کیا کہ وہ ان 5.8 ملین ووٹرز میں سے بنگلہ دیشی اور روہنگیا افراد کی فہرست پیش کرے جن کے نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے ہٹا دئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترنمول کانگریس کے لیڈر ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ الیکشن کمیشن مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-2 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کیلیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں...
ویب ڈیسک : میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےلیاری کے حوالے سے بننے والی فلم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان کردیا۔میئرکراچی مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ گجرات کا قصاب چیئرمین پیپلز پارٹی کےخلاف سازش کررہا ہے،لیاری پرجوچیزکی ہے وہ سازش ہے، ہم اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ مرتضیٰ وہاب نےامیرجماعت اسلامی پاکستان...
کولکتہ(نیوز ڈیسک) اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں بدنظمی کے معاملے پر شو آرگنائزرکو میسی کے ساتھ چارٹرڈ جہاز پر روانگی سے پہلےگرفتارکر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں میسی کی آمد پر سنگین بد انتظامی دیکھنے میں آئی تھی۔ بھارتی میڈیا کا...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آر ٹی انڈیا نے وزیرِاعظم شہباز شریف کے حوالے سے شائع کی گئی ایک پوسٹ حذف کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-4-11محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کی تعمیرمیں رکائوٹ کا جواز بنا کر ہائی کورٹ منع نامہ اور کمشنر شہید بینظیر آبادکی لگائی 144 کے باوجودکنڈیارو اور کوٹری کبیر کے درمیان درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور فروخت کا سلسلہ جاری،درخت مافیا نے کروڑوں روپے بنا لیئے، تفصیلی خبر موجب مورو اور کوٹری کبیر کے...
وزیرِاعظم کے پیوٹن سے ملاقات کے انتظار کی خبر غلط نکلی، آر ٹی انڈیا نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ...
آر ٹی انڈیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیرِاعظم شہباز شریف کے بارے میں ایک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے لیے “انتظار کر رہے تھے”۔ آر ٹی انڈیا نے وضاحت میں کہا ہے کہ یہ پوسٹ “واقعات کی...
انڈیا اور افغانستان سے بیٹھ کر پاکستان میں سوشل میڈیا پر دہشتگردی پر مبنی مواد چلایا جا رہا ہے، طلال چودھری
وزیر مملکت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جدید ٹیکنالوجی اے آئی اور الگوردم سے دہشتگردی پھیلائی جا رہی ہے، دہشتگردی میں ملوث 19 اکاؤنٹس بھارت اور 28 افغانستان سے آپریٹ کیے جارہے تھے، جس پر ایکس اور فیس بک کو شکایت درج کرائی تو انہوں نے انتہائی کمزور رسپانس دیا۔...
سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف انڈیا راگھو رام راجن نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت پر 50 فیصد ٹیریف روسی تیل کی وجہ سے نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان سے متعلق مؤقف کی تائید نہ کرنے پر عائد کیا۔ ان کے مطابق پاکستان نے ٹرمپ کے بیانیے کا ساتھ دیا جس کے...
پی ٹی آئی نے افواج کے خلاف بیان دے کر ریڈ لائن کراس کی ؛ انڈیا کو انٹرویو دے کر ملک دشمنی کی ؛خواجہ آصف
سٹی 42: خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی اور عمران خان کے بارے میں کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ وہ ایک دوسرے ملک کے میڈیا سے خصوصا اس جنگ کے...