2026-06-03@07:22:00 GMT
تلاش کی گنتی: 274
«فاف»:
پنجاب ریونیو اتھارٹی (PRA) کی ٹیموں نے رات دیر تک صوبے بھر میں متحرک رہ کر سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی، جس کے دوران کئی فوڈ چینز اور دیگر کاروباری مقامات پر خردبرد کے شواہد سامنے آئے۔ ترجمان PRA کے مطابق 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ ضبط کر لیے گئے، جبکہ...
پشاور (نیٹ نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز، ریلوے تباہ ادارے ہیں، نجکاری شفاف ہونی چاہیے غیر شفاف نجکاری قبول نہیں ہے۔ پشاور میں غلام احمد بلور کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ ریاست پاکستان ازسرنو جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری منظور احمد اور پی آئی اے کی ٹریڈ یونین پیپلز ورکرز یونٹی کے مرکزی چیئرمین رحمت اللہ خان نے سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کو غیر شفاف، غیر منصفانہ عمل قرار...
شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہنما جے یو آئی نے کہا کہ حکمرانوں نے پے رول پر کچھ علماء رکھے ہوئے ہیں جن کو بلا کر خطاب کیا جاتا ہے، پنجاب حکومت علماء کو وظیفہ دینا چاہ رہی ہے لیکن لینے والا کوئی نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا...
( 24 نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ نجکاری تمام مسائل کا حل ہے، حکومت حاکمیت کرے کاروبار نہیں۔ نجکاری بھی شفاف ہونی چاہیے، غیرشفاف نجکاری قبول نہیں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی پشاور میں تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان...
فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز، ریلوے تباہ ادارے ہیں، نجکاری شفاف ہونی چاہیے غیر شفاف نجکاری قبول نہیں ہے۔پشاور میں غلام احمد بلور کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ ریاست پاکستان ازسرنو جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر حکام کی کسمز کلئیرنس اقدامات کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ درآمدات اور برآمدات کی کلیئرنس مزید تیز اور شفاف بنائی جائے۔معیشت کے تمام شعبوں میں ٹیکس انفورسمنٹ یقینی بنایا جائے اور ٹیکس نیٹ کو مزید وسعت دی جائے ۔ وزیراعظم...
تحقیقاتی رپورٹ میں بی آر ٹی ریڈ لائن اور نجی اسٹور کو ذمہ دار قرار دیا جانا درست نہیں، علامہ مبشر حسن
ایک بیان میں رہنما ایم ڈبلیو ایم کراچی نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی تحقیقات کسی آزاد کمیٹی یا جوڈیشل انکوائری کے ذریعے کرائی جائے تاکہ ذمہ داران کا درست، شفاف اور غیر سیاسی تعین ہوسکے اور مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام کے لیے مستقل حکمتِ عملی وضع کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعظم خان نے کیس کی کارروائی کی، جبکہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ، ممبران اسلام آباد بار کونسل راجا علیم عباسی، ظفر کھوکھر اور متعدد وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت...
نگران وزیر اعلیٰ نے تمام تجاویز کو قابل عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ صاف شفاف الیکشن کی اولین زمہ داری احسن طریقے سے ادا کریں گے اور الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار صاف شفاف الیکشن کے قیام کیلئے تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے اور نگران کابینہ مختصر اور اہل افراد پر مشتمل بنائی...
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی پی ایل کا آئندہ ایڈیشن 2026 میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد منعقد ہوگا۔ تاہم، ذرائع کے مطابق ویٹرن بلے باز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)...
فافن نے قومی اسمبلی کے 21ویں اجلاس اور 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں مجموعی طور پر سات قوانین کی منظوری دی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق، 27ویں آئینی ترمیم میں عدالتی، انتظامی اور عسکری ڈھانچوں میں تبدیلیاں شامل کی گئیں اور اس پر تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقا کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز فاف ڈو پلیسی نے چودہ سیزن تک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے بعد اس بار نیلامی میں نام نہ دینے اور نئے چیلنج کے طور پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔فوٹو اور ویڈیو...
جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال بھارتی لیگ آئی پی ایل میں حصہ نہیں لیں گے اور اس کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فاف ڈو پلیسی نے کہا کہ 14 سیزنز کے...
23 نومبر کو قومی اور پنجاب اسمبلی کے 13 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات مجموعی طور پر بہتر انداز میں منعقد ہوئے، تاہم انتخابی مہم کے ضابطوں کی بارہا خلاف ورزیوں، نتائج کی شفافیت میں خامیوں اور تشویشناک حد تک کم ووٹر ٹرن آؤٹ نے انتخابی عمل پر سوالات چھوڑ دیے ہیں۔ فری اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-08-6 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) 23 نومبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔ فافن رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھس پر پولنگ کو منظم اور پرامن پایا۔ فافن رپورٹ کے مطابق انتخابی مہم کی پابندیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات پر فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے جامع رپورٹ جاری کرتے ہوئے انتخابی عمل کو مجموعی طور پر منظم اور پُرامن قرار دیا ہے، رپورٹ میں متعدد اہم خامیوں اور تشویشناک پہلوؤں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے، خصوصاً انتخابی مہم کے...
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 23 نومبر کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن رپورٹ میں کہا گیا کہ ضمنی الیکشن مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھوں پر انتخابی عمل کو منظم اور پرامن پایا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ انتخابی مہم کی...
فافن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات مجموعی طور پر بہتر قرار دے دیئے، رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) فافن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی، جس میں مجموعی طور پر انتخابی انتظامات کو بہتر قرار...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں سرمایہ کاری مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل (CMDC) کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری مارکیٹ کو جدید، شفاف اور سرمایہ کار دوست بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا مقصد مضبوط اور...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کرچکے ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ ماضی میں ہونے والے معاہدے شفاف نہیں تھے۔ پاکستان میں صاف انرجی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے...
سونے کے تاجروں کی بڑی تعداد غیر رجسٹرڈ، ٹیکس چوری کے لیے کیش ٹرانزیکشن ملک میں 90فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ملک میں 90 فیصد سیزیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔مسابقتی کمیشن نے سونے کی مارکیٹ پر ’’اسسمنٹ اسٹڈی‘‘...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے غلط استعمال کو کم کرے، خاص طور پر انفرادی یا سیاسی مفادات کے لیے۔ آئی ایم ایف نے اس ضمن میں سنگل ٹریژری اکاؤنٹ (TSA) کے بہاؤ میں مالی نظم و ضبط اور شفافیت بڑھانے پر...
حلف برداری کے بعد گلگت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد نے کہا کہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینگے، کابینہ کب بنے گی اس حوالے سے مشاورت کر کے ہی کچھ بتا پائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نے کہا ہے...
امیر مقام نے کہا ہے کہ کوشش تھی کہ کسی ایسے شخص کو نگران وزیر اعلیٰ تعینات کیا جائے جس کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہو۔ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد صاف شفاف آدمی ہے، ان کا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر...
سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے اپنی فٹنس اور کارکردگی کا راز بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی :ابو ظہبی ٹی ٹین لیگ میں ویسٹا رائیڈرز کے اسٹار بیٹر اور سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی شاندار فارم میں ہیں۔ ویسٹا رائیڈرز نے اب تک چار میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدائے انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن شمسہ مہ جبین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی تعلیمی نظام کی اصلاحات کو قومی ترجیح قرار دیں۔ امتحانی نظام کو جدید اور شفاف بنانا، نصاب کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنااور اساتذہ کو عالمی معیار...
ن لیگ کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی ایک پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی یا بےقاعدگی ہوئی تو واضح کریں، اور جو اپنے حلقے (ہری پور) میں جیت نہ سکے وہ لاہور یا کسی اور جگہ کیا...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات کو شفاف، پُرامن اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے کامن ویلتھ کی جامع معاونت ضروری ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنہ میں کامن ویلتھ کی سیکریٹری جنرل شرلی آیورکور بوچوے سے ملاقات کے دوران پروفیسر یونس نے سیاسی عبوری...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور مینار پاکستان میں اجتماع کے دوسرے روز سیشن کے آغاز میں لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خاندان، وصیت اور وراثت میں چلنے والی پارٹیاں کبھی بھی انقلاب نہیں لا سکتیں۔ حکمران جمہوریت کی نرسری کالج و یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس کے انتخابات...
دبئی ایئر شو میں کرتب دکھانے والا بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس پر بالی ووڈ کے ستاروں نے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد فنکاروں نے فوجی طیارہ حادثہ کی مذمت کرتے ہوئے فوجی طیاروں کی سیکیورٹی اور ٹیسٹنگ کے عمل کو...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ غازی خان میں گومل یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ خطے کی قدیم اور معزز تعلیمی درسگاہوں میں سے ایک ہے، اس کے تعلیمی ماحول میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ افسوسناک اور باعثِ تشویش ہے۔ یہ بھی...
فوٹو: پی آئی ڈی قومی ایئرلائن کی نجکاری کے حوالے سے 4 پارٹیز کو پری کوالیفائی کیا گیا ہے، جلد ہی قومی ایئر لائن کی نجکاری کے حوالے سے بڈنگ ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ایئر لائن سے متعلق اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ قومی ایئرلائن کے 75 فیصد شیئرز کی...
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو ملک کو شفاف حکمرانی کی طرف لے جائے گی۔ مینار پاکستان لاہور میں 21، 22، 23 نومبر کو منعقد ہونے والے تین روزہ کُل پاکستان اجتماع عام سے...
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 21 تا 23 نومبر تین روزہ کُل پاکستان اجتماع کے ذریعے ایک نئی قومی تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں شفاف حکمرانی کے قیام اور عوام کو حقیقی تبدیلی فراہم کرنا ہے۔ مینارِ پاکستان میں...
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈ شوز کو جعلی اور غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان جیسے ملک میں انتخابات کے اصل نتائج بھی شفاف نہیں ہوتے تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو جمہوریت، پارلیمانی نظام اور آئینِ پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی نفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم نہ صرف عوامی حقوق اور شفاف حکمرانی کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ اس سے ملک کے اندر بداعتمادی...
اپنے یورپی ہم منصبوں کیساتھ ملاقات میں تین یورپی ممالک کے ایران مخالف موقف و اقدامات کو آگے بڑھاتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ یہ ایران کا فرض ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کی حقیقی شفافیت کو یقینی بنائے! اسلام ٹائمز۔جرمن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی وزیر...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اگست 2026 تک پاکستان کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کی جائیں گی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینے پر غور کیا گیا۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ بلڈنگ...
سابق ڈائریکٹر جنرل PHA سیالکوٹ اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس RDA، جنید تاج بھٹی کے والد نے 13 مئی کو سیالکوٹ میں دفتر میں کنپٹی پر گولی لگنے سے اپنے بیٹے کی موت کو قتل قرار دے کر حکومت اور آرمی چیف سے میرٹ پر تفتیش کی اپیل کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں حاجی محمد تاج...
سٹی42:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین میں اب تک 10 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں جبکہ پنجاب حکومت کے تمام منصوبے کرپشن سے پاک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیوروکریسی کی کارکردگی (KPI) مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور صوبے میں...
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حق سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ احساس ذمہ داری کے ساتھ آزادی صحافت جمہوریت کی اساس ہے۔ مضبوط جمہوری معاشرے کے...