2026-06-03@02:22:29 GMT
تلاش کی گنتی: 274
«فاف»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-14 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر یونس دانش نے ملک میں غربت کی تشویشناک صورتحال، حکومتی ریلیف پیکیجز اور امدادی رقوم کی تقسیم میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اصل مستحقین تک امداد کی منصفانہ اور شفاف فراہمی کو یقینی...
ویب ڈیسک : پنجاب میں گاڑیوں کے فینسی نمبرز کی نیلامی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہری ای-آکشن موبائل ایپلیکیشن اور ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی پسند کا نمبر حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 2 مارچ مقرر کی گئی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اصلاحات، انصاف تک موثر رسائی اور ادارہ جاتی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مضبوط، شفاف اور عوام دوست عدالتی نظام پائیدار ترقی اور جمہوری حکمرانی کی بنیاد ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-10 ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ہفتہ نہایت اہم ہے کیونکہ 12 فروری کو قومی انتخابات اور ریفرنڈم منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔...
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور...
اسلام آباد: فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66 کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات نہ ہونے کے باعث پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کمزور اور غیر مؤثر...
فافن کا پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو بااختیار بنانے کیلئے آرٹیکل 66کے تحت فوری قانون سازی کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری فافن کی پالیسی بریف کے مطابق واضح قانونی اختیارات...
بنگلہ دیشی کے لیے آئندہ ہفتہ اہم، شفاف اور پرامن ووٹنگ یقینی بنانا چیلنج ہوگا، چیف ایڈوائزر محمد یونس
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ انتہائی اہم ثابت ہوگا کیونکہ ملک 12 فروری کو ہونے والے قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز جمنہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد یونس نے...
قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری انتہائی کم، فافن کی رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس میں ارکان...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں...
چئیرمین پی پی نے زور دیا کہ نے کہا کہ قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کے بعد حکومت سے واقعے کی فوری شفاف تحقیقات اور مجرموں سمیت سہولت کاروں کو قانون کی گرفتار میں لانے سمیت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان کے زرعی شعبے کے لیے ایک اہم پیشرفت کے طور پر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) نے پاکستان کی معروف زرعی اجناس کی ٹریڈنگ اور برآمد کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی کے ساتھ ایک اسٹرٹیجک معاہدہ کیا ہے۔پاکستان کی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-22 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار پرشرح خواندگی سے متعلق فافن کی جنوبی ایشیائی ممالک پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد ہے،جو جنوبی ایشیا کے دیگرممالک کے مقابلے میں سب سے کم ہے، 2018-19 کے مقابلے میں شرح خواندگی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کےاعداد وشمارپرشرح خواندگی سےمتعلق فافن کی جنوبی ایشیائی ممالک پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد ہے،جو جنوبی ایشیا کےدیگرممالک کے مقابلےمیں سب سےکم ہے، 2018-19 کےمقابلےمیں شرح خواندگی...
مذکورہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی ،میئر کراچی نے میونسپل کمشنر سے تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ مانگ لی ٹینڈرنگ اور بولی کے عمل میں شفاف، کھلا اور مسابقتی نظام کو یقینی بنانا میٹروپولیٹن انتظامیہ کی اولین ترجیح ،میئر کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)گورنر سندھ کامران خا ن ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل سندھ قومی احتساب بیورو شکیل احمد درانی کی گورنرہاؤس میں ملاقات۔ ادارہ جاتی کارکردگی ، اداروں میں شفافیت کیلیے نیب کے اقداما ت سمیت دیگر امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران خا ن ٹیسوری نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-15 کراچی (رپورٹ‘ واجد حسین انصاری) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ گل پلازہ کو سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کی بد انتظامی اور غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سانحہ...
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکا ملک میں نئے اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز صوابی (آئی پی ایس )سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ ملک میں نئے، فری اینڈ فیئر انتخابات کرائے جائیں۔ سابق اسپیکرقومی اسمبلی ومرکزی رہنماپی ٹی آئی اسد...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملک میں آئندہ تمام انتخابات کے لیے ایک معیار قائم کریں گے۔ یہ بیان انہوں نے جمعرات کو ڈھاکہ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں نئے تعینات امریکی سفیر برنٹ کرسٹینسن کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دیا،...
رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) پر ایڈہاک قیادت لگا کر ایک غیر جانبدار عبوری صدر مقرر کریں تاکہ فیڈریشن کے صاف و شفاف انتخابات کرائے جا سکیں اور پاکستان ہاکی کا سنہرا دور دوبارہ لایا جا سکے۔ شہلا...
کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے گل پلازہ میں آگ کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر بروقت قابو نہ پانا ایک شرمناک سوالیہ نشان ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ گل پلازہ واقعے میں بروقت مدد کیوں...
چین کا کابل دھماکے میں چینی شہری کی ہلاکت پر فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز بیجنگ(آئی پی ایس) چین نے کابل میں چینی شہری کےریسٹورنٹ میں ہونے والےدھماکے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغان حکام سے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ...
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ (گریڈ 14) کی 111 آسامیوں پر مکمل طور پر پیپر لیس، ڈیجیٹل اور آن لائن نظام کے تحت شفاف بھرتیوں کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ آن لائن ٹیسٹ، انٹرویوز، نتائج کا اعلان اور کامیاب امیدواروں میں تقرر ناموں کی تقسیم ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)لکی انوسٹمنٹس نے موبائل سرمایہ کاری ایپلیکشن “لکی فنڈز” متعارف کرادی ہے۔ یہ ایپ سرمایہ کاروں کو شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری تک محفوظ،آسان اور شفاف رسائی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔لکی فنڈز گوگل پلے اسٹور (Android) اور ایپل ایپ اسٹور (iOS) دونوں پر دستیاب ہے۔ ایپ کے ذریعے سرمایہ...
بلوچستان میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عمل کو شفاف بناتے ہوئے پہلی بار ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا۔بلوچستان حکومت نےکمپیوٹر، ٹیبلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے اک ایسا سنہری باب روشن ہوا جہاں ہر امیدوار کو...
کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین ہو سکے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانی...
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اے ایم ایم ناصر الدین نے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ قومی انتخابات کو پُرامن، شفاف اور شمولیتی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ چیف الیکشن کمشنر نے یہ بات اتوار کی شام اگرگاؤں، ڈھاکا میں واقع الیکشن کمیشن آڈیٹوریم...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اور پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل عبور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ میں سب اکاؤنٹنٹ کی 111 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے پہلی بار مکمل شفاف، جدید اور ڈیجیٹل آن لائن ٹیسٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس تاریخی عمل کے تحت نہ صرف آن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-19 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی رپورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں شفافیت کی کمی عیاں کر دی گئی۔فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری محکمے قانون کے تحت مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد عوام تک پہنچا رہے ہیں جبکہ قانون کے تحت سرکاری اداروں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی نئی رپورٹ میں سندھ کے سرکاری محکموں میں شفافیت کی کمی عیاں کر دی گئی۔ فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری محکمے قانون کے تحت مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد عوام تک پہنچا رہے ہیں جبکہ قانون کے تحت سرکاری اداروں...
فائل فوٹو فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک فافن کی سندھ کے سرکاری اداروں میں شفافیت سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فافن رپورٹ کے مطابق سندھ کے سرکاری ادارے قانونی طور پر مطلوب معلومات کا صرف 54 فیصد ظاہر کرتے ہیں، سندھ کے سرکاری محکموں میں قانونی طور پر لازم معلومات کا تقریباً...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے عام افراد کےلیے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر آیم آئی ایس) نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت اور عمران خان کے وژن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے حکومت اور الیکشن کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات کو حقیقی معنوں میں آزاد، منصفانہ اور سب کے لیے قابلِ قبول بنائیں، کیونکہ شفاف انتخابات کے بغیر اچھا طرزِ حکمرانی ممکن نہیں۔ وہ پیر کے روز بنگلہ دیش مسلح افواج کے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات...
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے آئندہ رمضان کے لیے گزشتہ سال سے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکج تیار کریں۔ اسلام آباد میں رمضان پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب اور عام آدمی کی مالی مدد اور سماجی فلاح و بہبود...
سکردو میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر غلام عباس نے کہا کہ علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور ان کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی گلگت بلتستان غلام عباس کا سکردو پہنچنے پر علاقے کے عوام کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک انوکھا اور دلچسپ طریقہ اختیار کر لیا گیا ہے، جنوبی چین کے شہر شینژین کے ضلع لوہوں میں واقع شوئیبی انٹرنیشنل سینٹر کے مردوں کے واش رومز میں ایسے خصوصی شیشے کے دروازے نصب کیے گئے ہیں جو سگریٹ کے...
چین میں واش روم کے ایسے دروازے نصب کیے گئے ہیں جو سگریٹ کے دھویں سے شفاف ہو جاتے ہیں۔ شینژین نامی شہر کے ضلع لوہوں میں موجود شوئیبی انٹرنیشنل سینٹر میں مردوں کے ریسٹ روم ہدایت لکھی گئی ہے کہ واش روم میں سگریٹ نوشی گلاس کو شفاف کر دیتی ہے۔ واش روم میں...
پاکستان ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 اور نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کے تحت ایک جدید، شہری مرکز اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار ریاست کی سمت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے، جس کا مقصد حکومتی امور میں شفافیت، کارکردگی اور...