2026-07-24@16:21:31 GMT
تلاش کی گنتی: 415
«گدھے کے کباب»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھی لینگویج اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شیر مہرانی کے اعزازاور سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسحاق سمیجو کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علمائے کرام، ادیبوں اور ادارے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے نئے چیئرمین...
کراچی: کیماڑی کے علاقے بلدیہ اور سائٹ ایریا میں آدھے گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی ناردرن بائی پاس روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، جن کی لاش ایدھی...
ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے ڈی پی او صادق حسین پر سابق اہلیہ نے سنگین الزامات عائد کردیے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ صادق حسین نے میرے گھر آکر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور میرے بیٹے کو چھرے سے ذبح کرنے کی دھمکی دی ہے۔ انہوں نے...
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام مشکلات کے باوجود صوبائی حکومت عوام کی خدمت میں مصروف ہے جس پر میں وزیراعلیٰ اور یہاں کے سیاسی زعما کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشتگردی...
پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز کی گرفتاری کے بعد ان کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ نکولس مادورو نے گرفتاری سے چند ماہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا تھا کہ...
معروف گلوکار عاصم اظہر کا او ایس ٹی ’میری زندگی ہے تو‘ نے دھوم مچادی ہے اور آج کل ہر اک یہی نغمہ گنگنا رہا ہے۔ گلوکار عاصم اظہر جو نہ صرف نئی نسل کے پسندیدہ گلوکار ہیں بلکہ ہانیہ عامر کے ساتھ رومانس اور پھر بریک اپ سے بھی کافی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ حال...
لاہور: بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا، جس میں مقتولہ کا داماد ہی مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق رائیونڈ پولیس رائیونڈ کے علاقے میں 62سالہ بزرگ خاتون رئیسہ بی بی کےاندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں مقتولہ کا داماد...
لاہور(نامہ نگار)رائیونڈ سٹی انوسٹی گیشن پالیس نے 62 سالہ خاتون رئیسہ بی بی کے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزم داماد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے ایس پی انوسٹی گیشن صدر معظم کی سربراہی میں گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی۔
اسلام ٹائمز: ان فائلز سے پتہ نہیں آپ کیا کچھ سمجھے ہونگے، تاہم ایک بات مجھے بھی سمجھ آئی ہے اور وہ ایک بات یہ ہے کہ "طاقتور جب جواب دہی سے آزاد ہو جائے تو قانون کمزور پڑ جاتا ہے اور انصاف محض ایک لفظ بن کر رہ جاتا ہے۔۔۔۔ اور ہاں یہ بھی...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ نواز شریف کے بیان کی مذمت کرو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، یہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کا جوائنٹ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل جاتے ہوئے داہگل ناکے پر پولیس کی جانب سے روکے جانے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کے ساتھ ایسا رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ داہگل ناکے پر پولیس افسران سے بات چیت میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اپنے ہی ملک کے...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشا دیول نے اپنے آنجہانی والد و اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خود سے ایک عہد کیا ہے۔ ایشا دیول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دھرمیندر کے ساتھ اپنی کچھ یاد گار تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے...
فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے ،یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں، طلال چوہدری
فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے ،یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پاک فوج اور...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور کے اُن مشکل لمحوں کا انکشاف کیا ہے جنہوں نے ناصرف انہیں مایوس کیا بلکہ فلمی دنیا چھوڑنے پر بھی مجبور کر دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں گفتگو کے دوران عامر خان نے اپنی فلم ’قیامت سے قیامت...
اسلام ٹائمز: اگر ملی و قومی جماعتوں میں دم خم نہیں تو پاکستان میں موجود انسانی حقوق کی تنظیموں اور بہت سے اداروں کے لوگوں کو اس جانب متوجہ کرنا چاہیئے، "شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات۔۔" کے مصداق کچھ مدد ہو جائے۔ ہمارے خیال میں اس مسئلہ پر اعلیٰ شیعہ قائدین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی(اسپورٹس ڈیسک ) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کا آغاز ہوگیا ہے جہاں دفاعی چیمپیئن دبئی کیپیٹلز اور ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان مقابلہ ہوا۔ یہ سیزن 3 کے فائنل کا اعادہ تھا، جس میں وائپرز نے چار وکٹوں سے فتح حاصل کی۔میچ کے بعد دبئی کیپیٹل کے کپتان داسون شناکانے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جیکب آباد کے علاقے کوئٹہ روڈ کے رہائشی ایڈووکیٹ رسول بخش ٹالانی (ڈومکی) اور 8 سال قبل قتل ہونے والی قانون کی طالبہ صنم عمرانی کے شوہر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بیوی کے قتل کیس میں نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے تحفظ...
پنجاب میں غیر لائسنس یافتہ، بغیر ہیلمٹ اور کم عمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران درجنوں موٹر سائیکل سوار گرفتار کیے گئے اور موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سڑکوں پر حفاظت کو یقینی بنانے اور کم عمر ڈرائیونگ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز) مفتی طاہرمکی کے ہاتھ پر مسیحی خاتون کا قبول اسلام، اسلام عورتوں کے حقوق کامحافظ ہے نومسلم خاتون کا بیان۔جوزفین مسیحی خاتون نے جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت میں آکرتنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے سربراہ مفتی محمد طاہرمکی کے ہاتھ پر اپنی رضا اورخوشی سے اسلام کوبرحق سچامذہب...
پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا ہے۔ پنجاب کے علاقے تلہ گنگ سے افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا. جس کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا ہے۔اعترافی بیان میں گرفتار دہشت گرد نے اپنا نام قاسم عرف حسن اور والدکا نام لال خان...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے ضلع تلہ گنگ سے گرفتار کیے جانے والے افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا۔ افغان شناخت یافتہ دہشتگرد نے ویڈیو بیان میں اپنا نام قاسم عرف حسن بتایا اور کہا کہ ’میری قوم دلوذی اور میں افغانستان گردیزولایت کا رہنے والا ہوں، 10سال پہلے افغانستان سے لکی مروت...
پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا، تلہ گنگ سے افغان شہری کی گرفتاری اور اعترافی بیان نے افغان دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔ تلہ گنگ سے گرفتار افغان دہشت گرد نے کہا کہ میرا نام قاسم عرف حسن ہے اور میرے...
پاکستان کی نامور اداکارہ سنگیتا نے بھارتی اداکار رشی کپور کے والد راج کپور کے حوالے سے دلچسپ راز کھول دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنگیتا سے جب میزبان نے پوچھا کہ کیا بھارت کے نامور اداکار رشی کپور نے آپ کو شادی کی آفر کی تھی تو اس پر سنگیتا...
اداکارہ گریجا اُوک نے اپنی وائرل ڈیپ فیک تصاویر کے بعد موصول ہونے والے مردوں کے پیغامات پر کہا کہ میں بھی انسان ہوں اور مجھے بھی لوگوں کے رویوں سے دکھ اور تکلیف ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار اداکارہ گریجا اُوک نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا جنھوں نے فلم تارے زمین پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹنڈوالہیار پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایچ او 72سالہ ابراہیم پتافی اپنے بھائیوں اور بیٹوں کے ظلم کیخلاف پریس کلب حیدرآباد پہنچ گیاایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ڈی ایس پی حالی روڈ مجتبیٰ شیخ کاروائی نہیں کررہا ہے، ابراہیم پتافی نے کہاکہ میرے بھائیوں عبدالرحمن، عبدالغفور اور بیٹوں شاہد اور زاہد...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم بلاشبہ اپنے سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت رکھتے ہیں تاہم گلوکار کے لیے یہ بھی مشہور ہے کہ وہ انٹرویوز کے لیے بھاری معاوضے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ حال ہی میں گلوکار و اداکار نے صحافی ملیحہ رحمٰن کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، ذاتی...
لودھراں: لودھراں پولیس نے 2013 میں دنیاپور کے علاقے چک 344 ڈبلیو بی میں شہری الطاف کے قتل کے کیس میں ملوث خطرناک اشتہاری ذوالفقار علی کو دبئی سے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا ہے۔ ترجمان پولیس لودھراں کے مطابق ذوالفقار علی قتل کی واردات کے بعد روپوش ہو کر بیرون...
— فائل فوٹو وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینیٹ کے ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان کا عہدے سے برطرفی کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ مجھے اردو یونیورسٹی کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی پاداش میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ...
امریکی گلوکارہ و اداکارہ لیڈی گاگا نے اعتراف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے عروج پر وہ ایک شدید ذہنی صحت کے بحران سے گزر رہیں تھیں۔ 39 سالہ گلوکارہ نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے زندگی کے اس مشکل مرحلے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کیریئر کی بلندیوں کے دوران میں ذہنی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے عدالت کے حکم کے باوجود عمرے پر نہیں جانے دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے باہر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے بتایا کہ جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں ہتک عزت کی رٹ پٹیشن...
معروف اداکارہ اور ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بار بار بے وجہ تنازعات میں گھسیٹا جاتا ہے، جس کے باعث میں خود کو کبھی کبھی ’پاکستانی کنگنا رناوت‘ محسوس کرنے لگتی ہوں۔ ایک موقع پر حالیہ گفتگو میں نازش نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں...
لاہور: شاد باغ میں عامل نے شہری عبداللہ پر جادو کرکے 60 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق جادوگر عامل نے شہری عبداللہ کو ہپنوٹائز کیا اور گھر پر واردات کرکے فرار ہوگئے، متاثرہ شہری نے 60 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات خود ہی عامل...
معروف پاکستانی اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ایک خاتون کو خود کو بھائی کہنے سے روک دیا۔ فہد مصطفیٰ پاکستان سیلیبرٹی کرکٹ لیگ (PCCL) میں شرکت کے لیے ہیوسٹن میں موجود ہیں۔ PCCL کی ہیوسٹن میں ہونے والی پریس کانفرنس...
مجھے یہ سال کوئی اچھا نہیں لگ رہا،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے ریمارکس، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست میں 19جنوری تک توسیع
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی سمیت دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں میں 19جنوری 2026تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں بشریٰ بی بی سمیت دیگر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تعلقہ میہڑ کے گاں مسو خان جلبانی کے معذور واحد بخش بھنڈ نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کے سگے بھائی اللہ ورایو بھنڈ اور عبدالکریم بھنڈ ولد عبدالکریم بھنڈ اسے تنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے بزرگوں کی چھوڑی ہوئی مشترکہ جائیداد ہے...
بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر جہاں آرا عالم نے سابق سلیکٹر منظور الاسلام پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 2022 کے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران انہیں بار بار غیر مناسب حرکات اور نازیبا پیشکشوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ان...
راولپنڈی میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں سود خوروں نے خاتون کو نہ صرف کروڑوں روپے سے محروم کیا بلکہ متعدد بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر زہر کھلا کر مار ڈالا۔ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے سٹی پیلس بابا رحیم شاہ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مقامی جیولرز و...
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل ہی جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے جارح مزاج نوجوان بلے باز ڈیوالڈ بریوس کندھے کے پٹھوں میں کھنچاؤ کے باعث پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ وہ ہفتے کو...
ویب ڈیسک : فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر کے امیدوار کےلیے 8،10 نام سامنے آرہے ہیں، گورنر کا عہدہ میری جائیداد نہیں، یہ پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے۔ نجی چینل پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے کسی کو گورنر لگایا جائےگا تو پتا چل...
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان، جو آج اپنی 60ویں سالگرہ منا رہے ہیں، نے اپنی کامیابی اور شہرت کا کریڈٹ خود کو نہیں بلکہ اپنی زندگی کی خواتین اور اپنی فلموں کی ہیروئنز کو دیا ہے۔ شاہ رخ خان، جنہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے فلمی دنیا میں اپنی منفرد پہچان...
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے اپنی طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو مسترد کر دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے مقامی صحافی کو انٹرویو دیا اور علیحدگی سے متعلق اپنے ماضی کے بیان پر یوٹرن لے لیا۔انہوں نے کہا کہ بعض میڈیا اداروں نے خبر چلائی کہ میری اور...
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور اسٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل میں دلچسپ گفتگو کی اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی کی شاندار پرفارمنس پر تبادلہ خیال کیا۔سلمان علی آغا نے بابراعظم سے ان کی بیٹنگ کے بارے میں...