2026-07-24@13:02:55 GMT
تلاش کی گنتی: 683
«دہلی احتجاج»:
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ’’شائننگ انڈیا‘‘ کے دعوؤں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے جہاں روزانہ درجنوں افراد کے لاپتہ ہونے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ مودی حکومت کی ناقص حکمرانی اور ریاستی مشینری کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر بنتا جا...
اندرونِ لاہور کے دہلی گیٹ میں بسنت کا رنگا رنگ جشن پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ گلیوں اور چھتوں پر رنگ برنگی پتنگیں فضا میں لہرا رہی ہیں، جبکہ ڈھول کی تھاپ اور روایتی کھانوں کی خوشبو نے ماحول کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد اس تہوار...
میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام احمد میر نے کہا کہ کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ مغربی بنگال کانگریس کمیٹی کے لیڈران کی میٹنگ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مغربی بنگال میں رواں سال اسمبلی انتخاب ہونا ہے، اس کے پیش نظر کانگریس کے سرکردہ لیڈران کی آج انتہائی اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ...
دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ...
ویب ڈیسک: بسنت کے تہوار کے موقع پر دہلی گیٹ اور اندرونِ شہر کی چھتیں لوگوں کے جشن منانے کی جگہ بن گئی ہیں۔ شہر کی معروف تاریخی عمارات کی چھتیں بسنت کے استقبال کیلئے سجائی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے چھتوں کے کرایے بھی غیر معمولی حد تک بڑھ گئے ہیں۔ رپورٹس...
دہلی کے مرکزی علاقے کاننگھٹ پلیس میں ایک 36 سالہ بزنس مین، شیوام گپتا، کو 3 فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے ہلمٹ سے مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ اسپتال میں لگ بھگ مہینہ بھر زندگی اور موت کی لڑائی لڑنے کے بعد 19 جنوری کو جان سے گزر گیا۔ یہ بھی...
امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے جیفری ایپسٹین کیس سے متعلق امریکی ایوانِ نمائندگان کی تحقیقات میں گواہی دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایوانِ نمائندگان چند دنوں میں دونوں کے خلاف توہینِ کانگریس کی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے ذریعے تمام بنیادی عدالتی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔ جنوری میں پبلک...
مظاہرین کا کہنا تھا کہ منریگا دیہی ہندوستان کیلئے محض ایک اسکیم نہیں بلکہ روزگار کی آئینی ضمانت تھی، جسے دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا براہِ راست اثر غریب اور مزدور طبقے پر پڑرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی دیہی روزگار گارنٹی منصوبہ "منریگا" میں تبدیلیوں کے خلاف کانگریس نے...
بم اور ہائی جیکنگ کی اطلاع کے باعث کویت سے نئی دہلی جانے والی انڈیگو ایئرلائن کی پرواز کا رخ احمد آباد کی جانب موڑ دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع، عملے کی دوڑیں لگ گئیں ایئرپورٹ حکام کے مطابق پرواز میں ایک ٹشو پیپر پر ہاتھ سے لکھی...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں قتل کی ایک ہولناک واردات میں حاملہ خاتون سوَات کمانڈو جان سے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ کاجل چوہدری اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹیس کی تربیت یافتہ کمانڈو اور چار ماہ کی حاملہ تھیں۔ کاجل چوہدری کی شادی 2023 میں انکور نامی شخص سے ہوئی تھی اور جوڑے کا ایک ڈیڑھ سالہ...
ان پر لوگوں کو اکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف دہلی، اتر پردیش، آسام، منی پور اور اروناچل پردیش میں ایف آئی آر درج کی گئیں، انہیں جامعہ احتجاج کیس اور دہلی تشدد سازش کیس میں پھنسایا گیا۔ ان کاتعلق بہار کے جہان آباد سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دلی کی...
وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح...
کرتویہ پتھ پر ہونے والی پریڈ میں نئی فوجی یونٹس اور آپریشن سندور میں استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں کے ماڈل بھی دکھائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آج بھارت بھر میں 77ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریبات میں بھارت اپنے ترقیاتی سفر، ثقافتی تنوع اور فوجی...
بنگلادیش نے بھارت کی جانب سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت دینے پر شدید احتجاج کیا ہے اور اسے بنگلادیشی عوام کی توہین قرار دیا ہے۔ بنگلادیشی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم میں سزا یافتہ اور مفرور شیخ حسینہ کو...
بی بی سی کے سینیئر اور نامور نامہ نگار مارک ٹلی اتوار کے روز نئی دہلی میں 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مارک ٹلی برصغیر کے اہم تاریخی لمحات کی کوریج کے باعث لاکھوں ناظرین کے لیے بی بی سی کی ’آوازِ ہند‘ سمجھے جاتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے بارے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا (مانیٹرنگ ڈ یسک) بنگلادیش نے بھارت سے احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم میں بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ مفرور شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت دی گئی۔ 23 جنوری کو حسینہ واجد نے نئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (صباح نیوز)جنوبی ایشیا کی تاریخ کو اپنی آواز اور قلم سے دستاویزی شکل دینے والے عالمی شہرت یافتہ برطانوی صحافی مارک ٹلیMark Tully اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق مارک ٹلی نئی دہلی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں وہ طویل عرصے تک...
نئی دہلی میں قاتل حسینہ کو خطاب کی اجازت دینابنگلادیشی عوام کی توہین ہے، بنگلادیشی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلادیش نے بھارت سے احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ انسانیت کے خلاف جرائم میں بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ مفرور...
انعام النبی نے کہا کہ پارٹی اسے ایک اہم قدم مانتی ہے کہ بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کے لوگ پارلیمنٹ کے اندر ان کی جمہوری آواز سے محروم نہ ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینیئر شیخ رشید کو پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں ٹیلی میڈیسن سسٹم متعارف کرانے اورجھنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سرجری شروع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کی مارچ سے تعمیر شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے جھنگ میں کیتھ لیب کی افتتاحی تقریب...
بھارت کی خارجہ پالیسی کو ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے، جہاں انتہا پسند نظریات اور مبینہ ناکام سفارت کاری کے باعث بھارت کی پوزیشن کمزور دکھائی دے رہی ہے۔ اس تناظر میں پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ راڈوسواف سیکورسکی کے حالیہ بیان نے نئی دہلی کے بیانیے...
ریاض احمدچودھری فارن افیئرز کے مطابق مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد واشنگٹن اور نئی دہلی کے تعلقات اپنی تاریخ کے شدید ترین تناؤ سے گزر رہے ہیں، جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو پاکستان نے کھلے دل سے سراہا، جبکہ بھارت نے امریکی ثالثی کو مسترد کیا۔ جریدے...
نئی دہلی:(ویب ڈیسک) نام نہاد سیکولر بھارت مودی راج میں آمرانہ پالیسیوں کی زد میں آ چکا ہے جہاں بھارتی سرکار کی جانب سے اظہارِ رائے کی آزادی سلب کرنے سے لے کر مسلمانوں کو ہندوتوا نظریے کی بھینٹ چڑھانا معمول بنتا جا رہا ہے۔ عالمی جریدے ڈی ڈبلیو نے غیر قانونی سرگرمیوں...
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے محض ایک ہفتہ قبل سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں انٹیلی جنس اداروں نے دارالحکومت نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خالصتانی تنظیموں اور بنگلہ دیش میں قائم گروہوں کی...
اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام علی (ع) نہ صرف ایک عظیم مذہبی رہنما تھے بلکہ ایک ایسے مفکر اور سماجی مصلح بھی تھے جن کی تعلیمات عالمی سطح پر امن، انصاف اور انسانی وقار کے فروغ کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی نئی...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی مجرم قرار دیا گیا ہے۔ جھوٹے مقدمے...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کی سہولتیں ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، حکومت عوام کو صحت کی سہولتوں کا حق دہلیز پر فراہم کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار صحت کارڈ پروگرام کے تقریب اجرا سے خطاب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہا کہ صحت کارڈ پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھند کے باعث اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے 22 پروازوں کی آمدو رفت منسوخ کردی گئی،جب کہ 100سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق دھند کے باعث نئی دہلی آنے والی 11 اور روانہ ہونے والی 11 پروازیں منسوخ...
دنیا کے ٹاپ سیڈڈ بیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شدید آلودگی کی وجہ سے انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ عالمی نمبر 3 آندرے اینٹنسن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے دہلی میں ہوا کے انتہائی خراب معیار کی...
دہلی کار دھماکہ کیس میں ڈاکٹر شاہین سمیت 5 ملزمان کی "این آئی اے" کی تحویل میں تین دن کی مزید توسیع
این آئی اے کے مطابق جسیر بلال وانی نے ڈرون میں تکنیکی تبدیلیاں کیں اور کار بم دھماکے سے قبل ایک راکٹ کو اسمبل کرنے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے لال قلعہ دھماکہ کیس کے پانچ ملزمان بشمول ڈاکٹر شاہین سعید کو تین دن کے لئے "این آئی اے"...
بیڈمنٹن مینز سنگلز کے عالمی نمبر 3 کھلاڑی اینڈرز اینٹونسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے دہلی میں ’انتہائی‘ فضائی آلودگی کے باعث جاری انڈیا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔ ڈنمارک کے اس کھلاڑی کو اپنے فیصلے پر بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی جانب سے 5 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کیلئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ کیلئے کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم کے بعد مریم نواز کی ہدایت پر جھنگ،...
احتجاج کے دوران ڈیرک اوبرائن نے کہا کہ ہم منتخب ارکانِ پارلیمنٹ ہیں، ہمارے ساتھ اسطرح کا برتاؤ ناقابلِ قبول ہے، پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ جمہوریت کیساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی مشاورتی تنظیم آئی پیک (I-PAC) کے کولکاتا دفتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں رام لیلا میدان کے قریب ایک مسجد کے اطراف تجاوزات کے خلاف جاری انہدامی کارروائی کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے، جس کے نتیجے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان جھڑپوں کے دوران کم از کم 5 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے،...
نئی دہلی میں رام لیلا میدان کے قریب ایک مسجد کے اطراف تجاوزات کے خلاف جاری انہدامی کارروائی کے دوران جھڑپیں ہوئیں، جن میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حالات پر قابو پا لیا گیا ہے اور علاقے میں معمول بحال ہو چکا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا...
پولیس کے مطابق مہم کے دوران اچانک کچھ افراد نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ اور شیشے کی بوتلیں پھینکیں، جسکے نتیجے میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کے رام لیلا میدان علاقے میں سید فیض الٰہی مسجد کے قریب انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعے...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام کا شاندار آغاز کیا، جس کا مقصد ہر گھر تک صحت کی سہولیات پہنچانا اور بیماریوں کی بروقت تشخیص کو ممکن بنانا ہے۔پنجاب ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے 55 ہزار کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو...
لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پنجاب کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بڑی تعداد میں میدانِ عمل میں نکلتی ہیں تو پنجاب کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین نہ صرف پنجاب بلکہ...
دہلی ہوائی اڈے کی ویب سائٹ کے مطابق آج دہلی سے روانہ ہونے والی کم از کم بیس پروازیں اور دہلی پہنچنے والی کم از کم دو سو ساٹھ پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں منگل کی صبح گھنے کہرے اور شدید سردی کے باعث فضائی اور...
کانگریس لیڈر سندیپ دکشت نے اس معاملے میں کہا کہ کسی کو بھی عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا حق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) دہلی میں طلباء کے ایک گروپ نے یونیورسٹی کیمپس کے اندر وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف متنازعہ نعرے لگائے۔...
مشرقی دہلی کے علاقے لکشمی نگر میں جم کے تنازع پر ایک خاندان کو شدید تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعے میں ایک شخص پر حملہ کیا گیا اور اس کی اہلیہ کے ساتھ بدسلوکی کی گئی جبکہ ان کے بیٹے کو سرعام کپڑے اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب اور پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی جانب سے بھارت کے معروف سیاسی کارکن عمر خالد کے نام لکھا گیا ایک خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، جس پر بڑے پیمانے پر تبصرے اور ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ یہ خط عمر خالد...