2026-07-24@15:20:59 GMT
تلاش کی گنتی: 396

«گوگل عینک»:

    گوگل میٹ نے صارفین کے لیے ہائبرڈ میٹنگز کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب جب صارف کانفرنس روم میں موجود ہوتا ہے، تو گوگل میٹ خود بخود ’یوز کمپینیئن موڈ‘ آپشن کو فعال کر دیتا ہے، تاکہ میٹنگ کے آغاز میں بغیر گونج (ایکو) کے صاف آواز کے ساتھ ملاقات...
    ایپل نے اپنی متعدد سروسز میں بہتری لانے کے لیے گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی پر انحصار کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں اس کے ورچوئل اسسٹنٹ سری کا زیادہ ذاتی نوعیت والا ورژن بھی شامل ہے۔  دونوں ٹیکنالوجی کمپنیوں نے کہا کہ یہ کئی سالہ تعاون ایپل صارفین کے لیے نئے اور جدت...
    گوگل فوٹوز ایک نئے بیٹری فوکسڈ فیچر پر کام کر رہا ہے جو بیک گراؤنڈ میں فائلز کے بیک اپ کی فریکوئنسی کو محدود کرے گا۔ یہ فیچر گوگل فوٹوز کے ورژن 7.59 میں سامنے آیا ہے، جس میں ایک نیا آپشن شامل کیا گیا ہے جو بیک اپ کو بیٹری لائف کے مطابق بہتر...
    گوگل نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی بعض صحت سے متعلق معلوماتی سمریز اس وقت ہٹا دیں جب برطانوی اخبار گارڈین کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ یہ سمریز صارفین کو غلط اور گمراہ کن طبی معلومات فراہم کر رہی تھیں جس سے ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے...
    گوگل نے گوگل میپس کی سیٹنگز اسکرین کو نئے ڈیزائن کے ساتھ متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جو طویل عرصے بعد ایپ کے اس حصے میں بڑی تبدیلی سمجھی جا رہی ہے۔ نیا ڈیزائن فی الحال محدود صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے اور پکسل فونز پر بیٹا ورژن میں دیکھا جا سکتا ہے۔...
    گوگل نے امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں واقع اپنی تنصیب میں دنیا کے طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹرز میں سے ایک ولو متعارف کرا دیا ہے۔ یہ جدید نظام گوگل کے کوانٹم اے آئی لیب نے تیار کیا ہے اور اس کا مقصد ایسے پیچیدہ سائنسی مسائل حل کرنا ہے جنہیں روایتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنی مقبول ای میل سروس ’’جی میل‘‘ میں مصنوعی ذہانت پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد صارفین کے لیے ای میل استعمال کو مزید آسان، تیز اور مؤثر بنانا ہے۔خبر رساں اداروں کے مابق یہ نئے فیچرز گوگل کے جیمنائی اے آئی ماڈل پر مبنی...
    گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں جدید مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر نئی خصوصیات متعارف کروا دی ہیں، جو صارفین کے ان باکس کو ایک ذاتی اسسٹنٹ میں تبدیل کرنے میں مدد دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی...
    برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ کمپنی کا...
    مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور حالیہ انکشاف نے اس پیشرفت کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت کا استعمال، ملازمین پر نئے نفسیاتی دباؤ کا خدشہ گوگل جیمنی سے وابستہ ایک پرنسپل انجینیئر ڈوگن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے  کلاڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب جی میل استعمال کرنے والے صارفین اپنے پرائمری ‘@جی میل ڈاٹ کام’ ای میل ایڈریس کو موجودہ گوگل اکاؤنٹ ایڈریس میں تبدیل کر سکیں گے۔ اس نئے فیچر کا سب سے...
    ویب ڈیسک : دنیا بھر میں نئے سال 2026 کے استقبال کا جوش عروج پر ہے، ایسے میں گوگل نے بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے خصوصی نیو ایئر ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ 2025 کی اختتامی شام کے موقع پر متعارف کرایا گیا یہ ڈوڈل نئے سال کی آمد کی خوشیوں اور گنتی کے...
    گوگل نے اینڈرائیڈ کے لیے کروم براؤزر میں ریڈنگ موڈ کا نیا اور ری ڈیزائن شدہ ورژن متعارف کرا دیا جس کا مقصد صارفین کے لیے مختلف ویب پیجز پر اس فیچر تک رسائی کو مزید آسان بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟ کروم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر کے صارفین کو نئے سال 2026 کے استقبال کے لیے گوگل نے اپنے ہوم پیج پر ایک خاص اور متحرک Google Doodle تبدیل کردیا ہے۔ اس ڈوڈل میں رنگ برنگے بالون، کنفیٹی (پٹیوں) اور سال کے نمبر ’2025‘ سے ’2026‘ میں منتقلی کا تخلیقی منظر دکھایا گیا ہے جو صارفین کو...
    آج 30 دسمبر 2025 کو اویوا بیگ کا نام گوگل پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ نام  سوشل میڈیا پر اچانک مقبول ہونے کے بعد صارفین حیران ہیں کہ آخر یہ شخصیت کون ہے۔ اویوا بیگ دراصل کانگریس رہنما پریانکا گاندھی اور کاروباری شخصیت رابرٹ ودرا کے بیٹے ریحان ودرا سے منسلک ہیں۔ ذرائع کے...
    مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے میدان میں گوگل کے ٹول جیمنی  نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے اپنی موجودگی مضبوط کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف تازہ اعداد و شمار کے مطابق جیمنی کی مقبولیت میں اضافہ محض نیا پن نہیں بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت گوگل نے اپنے صارفین کو ایک ایسی سہولت فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کا مطالبہ طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے کم عمری یا ناپختہ ذہن کے ساتھ ایسے جی میل...
    اب گوگل ٹرانسلیٹ میں محاورات اور پیچیدہ جملوں کا ترجمہ فراہم کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگئی ہے۔ گوگل اب عام لفظ بہ لفظ ترجمہ سے آگے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر ان حالات میں جہاں جملے کے معنی محاوروں یا مثالوں میں پوشیدہ ہوں۔ گوگل نے اپنے ترجمہ سسٹم میں جنریٹو اے آئی (جیمنی)...
    گوگل نے  زبانوں کے  ترجمے کے لیے ایک نیا بیٹا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اب حقیقی وقت میں ترجمہ براہ راست سن سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر گفتگو کرنے والے کی آواز کا انداز اور لہجہ برقرار رکھتا ہے، جس سے غیر ملکی زبانوں میں بات چیت، لیکچرز اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں ایک بڑا قدم اٹھانے کی تیاری میں ہے اور اس بار کمپنی اسمارٹ فون یا لیپ ٹاپ نہیں بلکہ ایسے جدید اے آئی گلاسز متعارف کرانے جا رہی ہے جن کے ذریعے اس کا طاقتور اسسٹنٹ جیمینائی براہِ راست صارف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل فوٹوز نے ویڈیو ایڈیٹنگ کی دنیا میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایسی اپ ڈیٹس متعارف کرا دی ہیں جو اسے کیپ کٹ جیسی پروفیشنل ایپ کا متبادل بنا سکتی ہیں۔کیپ کٹ کے کئی اہم فیچرز کے لیے ماہانہ فیس درکار ہوتی ہے، لیکن اب صارفین بغیر کسی اضافی خرچ کے گوگل فوٹوز...
    گوگل فوٹوز نے صارفین کے لیے ویڈیوز ایڈیٹنگ اور نمایاں جھلکیوں کی تیاری کو مزید آسان بنانے کے لیے جدید اور جامع فیچر متعارف کروا دیے ہیں۔ نئے فیچرز میں خصوصی نمونے شامل ہیں جن میں پہلے سے موجود دُھنیں اور متن شامل کیا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو ایڈیٹر کو بھی نئے انداز میں ترتیب...
    گوگل نے سال 2026 میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی نئی اسمارٹ عینکیں متعارف کرانے کا منصوبہ ظاہر کیا ہے جو اس شعبے میں اس کی ناکام پہلی کوشش کے بعد ایک نیا آغاز سمجھا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے رے بین اسمارٹ چشمے لانچ کردیے، خصوصیات کیا ہیں؟ بی بی سی کے...
    یورپی کمیشن نے گوگل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے کیونکہ کمپنی کی مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی سمریز سرچ نتائج کے ٹاپ پر ظاہر ہو رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اوپن اے آئی میں ’کوڈ ریڈ‘ نافذ: گوگل کے ہاتھوں چیٹ جی پی ٹی کی برتری خطرے میں بی بی سی کی رپورٹ...
    صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سے متعلق دلچسپی نمایاں، 2025 میں بھی پاکستانی کرکٹرز عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کے رجحانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ گوگل کی ایئر ان سرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست...
    بھارتی شہر حیدرآباد میں امریکی قونصل خانے کے قریب واقع ایک اہم شاہراہ کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھنے کی تجویز نے ریاست تلنگانا کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سڑک کا نام  ’ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو‘ رکھنے کی تجویز پیش کی ہے، جس...
    گوگل جلد ہی عوامی ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے صارفین کے لیے اینڈرائیڈ میں ایک نئی سہولت متعارف کرانے والا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے فون خود بخود سیٹنگز ایڈجسٹ کرے گا جب یہ شناخت کرے گا کہ صارف بس یا ٹرین میں سفر کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے...
    ایپل اور گوگل نے اس ہفتے دنیا بھر میں صارفین کو سائبر حملوں کے ممکنہ خدشات سے آگاہ کرنے کے لیے ایک نئی کھیپ کے طور پر ’سائبر تھریٹ نوٹیفکیشنز‘ جاری کیے ہیں۔ دونوں کمپنیاں عرصے سے ایسے صارفین کو باقاعدگی سے خبردار کرتی رہی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہو کہ وہ ریاستی...
    کمیٹی نے سپریم کورٹ کے اس تاریخی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ آزادیٔ اظہار قابلِ احترام ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے اقدامات کی حمایت کی جائے جو قریب الوقوع غیرقانونی سرگرمیوں کا باعث بنتے ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی ہوم لینڈ سکیورٹی کمیٹی نے گوگل اور...
    بھارت میں فون لوکیشن نگرانی بڑھانے کی تجویز پر شدید بحث چھڑ گئی ہے، جبکہ ایپل، گوگل اور سام سنگ نے حکومت کے منصوبے پر سخت اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ حکومت اس تجویز کا جائزہ لے رہی ہے جس کے تحت اسمارٹ فونز میں سیٹلائٹ لوکیشن ٹریکنگ مستقل طور پر فعال رکھنے کی پابندی عائد...
    پاکستان سپر لیگ نے بھارت میں اپنی مقبولیت کا نیا ثبوت دیتے ہوئے 2025میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹ کی فہرست میں جگہ بنالی۔گوگل نے 2025 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست بھی جاری کر دی۔فہرست میں ایک دلچسپ اضافہ پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا واضح ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست میں جگہ بنا لی۔گوگل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، بھارتی صارفین نے اس سال مقبول بین الاقوامی کھیلوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل ہر سال ایک رپورٹ جاری کرتا ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ سال بھر کن موضوعات، شخصیات اور واقعات کو دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین نے سب سے زیادہ تلاش کیا۔اس رپورٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ کس چیز کے بارے میں تجسس رکھتے تھے اور معلومات حاصل کرنے کے...
    ویب ڈیسک:گوگل نے 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر سات مختلف کیٹیگریز شامل ہیں۔ ان کیٹیگریز میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔ گوگل کے مطابق یہ فہرست سال...
    گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے عنوانات کی فہرست جاری کردی۔ گوگل کے مطابق یہ درجہ بندی پاکستان میں پورا سال چھ کیٹیگریز کے حوالے سے کی گئی اربوں سرچز کی بنیاد پر ہے۔ یہ فہرست درج ذیل ہے: کرکٹ گوگل پر اس سال سب سے زیادہ...
    سال 2025 کا آخری مہینہ بھی تیزی سے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن انٹرنیٹ کی دنیا میں اس کی دھڑکنیں اب بھی محسوس کی جا سکتی ہیں۔ رواں برس کے لیے گوگل کی ٹرینڈنگ فہرست نے یہ بتا دیا کہ اس سال دنیا کن لوگوں کے پیچھے بھاگتی رہی، کس کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گوگل نے 2025 میں پاکستانی صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی تفصیلی فہرست جاری کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق جس میں کرکٹ سے ٹیکنالوجی اور روزمرہ رہنمائی سے لے کر ڈراموں تک مختلف شعبوں کے رجحانات شامل ہیں۔ سال بھر میں کھربوں سرچز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان اس بات پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں کہ آیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) دنیا بھر میں لوگوں کی ملازمتوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے یا نہیں۔اسی موضوع پر گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے بھی اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کے مطابق اے...
    گوگل کے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں ایک اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے جس کے بعد مالکان ملازمین کے ٹیکسٹ میسجز میں در اندازی کرتے ہوئے انہیں پڑھ سکیں گے۔ آر سی ایس (رِچ آرکائیول کمیونیکیشن سروسز، اینڈرائیڈ کے ایس ایم ایس میسجز کا اپ گریڈڈ ورژن جو تصاویر اور ویڈیوز کو سپورٹ کرتا ہے)...
    گوگل نے اپنا جدید جیمنی 3 ماڈل متعارف کر کے چیٹ جی پی ٹی کی عالمی برتری کو خطرے میں ڈال دیا۔ یہ بھی پڑھیں: انسان اور چیٹ بوٹ کے تعلق کے لیے خاص لفظ جسے کیمبرج ڈکشنری نے سال 2025 کا ورڈ بھی قرار دے دیا  اس کے بعد اوپن اے آئی کے سی ای...
    ویب ڈیسک: عالمی تہواروں کی ترجمانے کرنے والے گوگل ڈوڈول نے  یکم دسمبر 2025 کا خوبصورت اور دلکش ڈوڈل جاری کردیاہے۔ گوگل کا یہ ڈوڈل روایتی سالانہ تہواروں کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا بھر میں رواں ماہ منائے جائیں گے اور اسے گوگل نے ’’Seasonal Holidays 2025‘‘ کا نام دیا ہے، یہ ڈوڈل ہر...
    گوگل نے یکم دسمبر 2025 کو ایک خوبصورت اور دلکش ڈوڈل جاری کردیا۔ گوگل کا یہ ڈوڈل روایتی سالانہ تہواروں کی نشاندہی کرتا ہے جو دنیا بھر میں رواں ماہ منائے جائیں گے اور اسے گوگل نے ’’Seasonal Holidays 2025‘‘ کا نام دیا ہے۔ یہ ڈوڈل ہر سال دسمبر میں منائے جانے والے عالمی تہواروں...
    گوگل نے اپنا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی امیج جنریشن ماڈل متعارف کرا دیا جو حقیقت سے اس قدر مشابہ تصاویر بناتا ہے کہ ماہرین اور صارفین دونوں ہی اس کے نتائج کو تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کا نیا انقلابی فیچر کیا ہے؟ مذکورہ ماڈل ’نینو بنانا پرو‘ (جیمنائی...
    آن لائن خریداری کی دنیا میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) شاپنگ اسسٹنٹس پہلے سے کہیں زیادہ عام ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں تین بڑے اے آئی ٹولز گوگل جیمینی، چیٹ جی پی ٹی اور پرپلیکسٹی کو ایک ہی کام کے لیے پرکھا گیا۔ جب ان تینیوں اے آئی ٹولز سے پوچھا گیا کہ 800...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل نے اپنے معروف نیوی گیشن پلیٹ فارم گوگل میپس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی جیمنائی سسٹم کو باضابطہ طور پر شامل کرتے ہوئے دنیا بھر کے صارفین کے لیے ایک بڑا اپ گریڈ جاری کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس نئی خصوصیت کے ذریعے صارفین اب میپس کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور کروم او ایس کو یکجا کرکے ایک نیا اور جدید ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق، گوگل نے لنکڈن پر سنیئر پراڈکٹ منیجر اینڈرائیڈ، لیپ ٹاپ اینڈ ٹیبلیٹس کے لیے ملازمت کا اشتہار دیا تھا،...
    گوگل کی مالک کمپنی ایلفابیٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے ٹولز پر ’اندھا اعتماد‘ نہیں کرنا چاہیئے۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی کا کہنا تھا کہ اے آئی ماڈلز غلطیاں کرنے کے بہت امکانات رکھتے ہیں۔ انہوں نے اے آئی ٹولز کے...
    نیویارک (ویب ڈیسک)گوگل نے اپنے جدید ترین اے آئی ماڈل جیمینائی تھری کے اجرا کا اعلان کر دیا۔خبرایجنسی کے مطابق کمپنی نے بیان میں کہا کہ جیمینائی 3 کثیرالنوع سمجھ بوجھ کے لیے دنیا کا بہترین ماڈل ہے اور یہ اب تک کا سب سے پاور فل ایجنٹک اور وائب کوڈنگ ماڈل ہے۔ گوگل نے...